نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن میں نے یہاں متحدہ عرب امارات میں سرکاری دستاویزات پر لکھا دیکھا ہوا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا بھی لقب ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک بہت قریب کا اشارہ اس کا تعلق اُحد اور کربلا دونوں سے ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے جو سوال پوچھا ہے وہ دونوں طرح سے لکھا دیکھا ہے :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ترتیب ذرا بدل دی اور سرخ حروف بھی تین ہو گئے
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دونوں طرح سے لکھا جاتا ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شمشاد بھائی آپ نے شاید ساڑھے چودہ میٹر کا سوال نہیں دیکھا تھا :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک اشارہ اس کا جواب ڈھونڈنے کے لیے آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے مبارک دور کی سیر کرنا پڑے گی
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :yawning:
  10. محمد عبدالرؤوف

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    تاریخ شاہد ہے کہ صابرہ بہن کا کلام ہر بار بحث و تمحیص کا مرکز بن گیا :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    جہاں پر دیگر اساتذہ کا حوالہ ہے وہ تو صرف تلاش کرنے کے لیے ہوتا ہے نیچے جہاں پر استادِ محترم الف عین صاحب کا نام لکھا ہے وہاں پر آپ اساتذہ کو ٹیگ کیا کریں
  12. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    بھائی آپ مجھ حقیر سے کیا اصلاح چاہتے ہیں میں تو کچھ نہیں جانتا۔:) جتنا کچھ جانتا تھا سو عرض کر دیا تھا آپ ایسا کریں کہ سید عاطف علی بھائی سے اس بارے اصلاح کرا لیں۔ میں نے عاطف بھائی کو ٹیگ بھی کر دیا ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک اور مرکب ہ ی ی د ا د ش ش ا س ء ل لیجیے عاطف اور شمشاد بھائی اب تین سرخ ہو گئے
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک مرکب لفظ ط ب ا ل ر ج ط ق ا ل
  15. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    دو شعروں کے بعد آپ نے قافیہ بدل لیا :) ایطا سے بچنے کے لیے مطلع میں کوئی ایک قافیہ بدل دیں تو ٹھیک ہو جائے گا
  16. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ماشاء اللہ، انتہائی خوبصورت خیال ہے بس ذرا پالش کا متقاضی ہے اس پر ضرور کام کیجیے گا
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بھائی میں مذاق کر رہا ہوں :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پہلے آپ کا سوال تھا کہ جیسے کائنات میں سوئی ڈھونڈنے کے مترادف تھا اب آپ کے اشارے کے بعد صرف سمندر میں سے سوئی ڈھونڈنی پڑے گی :)
Top