نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    آپ کی سفارش سے کچھ رعایت ملنے کا امکان ہے؟:)
  2. محمد عبدالرؤوف

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/ اس صفحہ پر آپ جائیں بائیں کونے پر لکھا...

    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39/ اس صفحہ پر آپ جائیں بائیں کونے پر لکھا ہو گا نئی لڑی ارسال کریں، اس کو کلک کر کے اپنا تعارف ارسال کریں
  3. محمد عبدالرؤوف

    السلام علیکم، آپ نے جس موضوع پر کچھ ارسال کرنا ہے اس کے فورم میں متعلقہ لڑی کو سلیکٹ کریں اور...

    السلام علیکم، آپ نے جس موضوع پر کچھ ارسال کرنا ہے اس کے فورم میں متعلقہ لڑی کو سلیکٹ کریں اور ارسال کر دیں، سب سے پہلے آپ تعارف کے فورم میں جا کر اپنا تعارف کرائیں تو سب سے بہتر ہے، وہاں آپ کو جو پوچھنا ہے سب بتا دیں گے
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک آسان مفرد و ن چ ڈ ی ر ھ ڈ
  5. محمد عبدالرؤوف

    اس کی امت میں ہوں میں میرے رہیں کیوں کام بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واسطے جس شہہ کے غالبؔ گنبد بے در کھلا

    اس کی امت میں ہوں میں میرے رہیں کیوں کام بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واسطے جس شہہ کے غالبؔ گنبد بے در کھلا
  6. محمد عبدالرؤوف

    برائی مہربانی اصلاح کریں

    شمسی بھائی ایک حقیر سا مشورہ ہے آپ غزل کے ایک ایک شعر کو لیں اور کسی کاپی پر اس کی نثر بنائیں پھر دیکھیں کہ جو کچھ آپ کہنا چاہتے ہیں کیا شعر آپ کے مضمون کو بیان کر رہا ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا صحافت والا اشارہ اس پر صادق آتا ہے؟ ذرا سوچیے مجھے تو اب بھی لگتا ہے استاد صاحب نے کوئی اور لفظ پوچھا ہے :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آمنّا و صدقنا
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا جی اس میں سے کئی لفظ نکالے مگر آدھے ادھورے:cry:
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی یہ اشعار کی لڑی نہیں ہے، اشعار لکھنا ہے تو اشعار والی لڑی میں جائیے:)
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے میں نے اشارہ پوچھ کر بنی اسرائیل والا کام کیا ہے ورنہ آپ کے، میرے یا ڈاکٹر صاحب کے لفظ سے استاد صاحب مطمئن ہو جاتے :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے ڈاکٹر صاحب مجھے یہ دوریء مسلم بھی لگتا تھا مگر دل اس پر رضامند نہ ہوا
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    Misbah Ur Rahman بھائی آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ ذرا کھل کے بات کریں
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کا کیا معنی ہوا؟ ویسے استاد محترم نے صحافت کی طرف اشارہ فرمایا ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    احباب کے تبصرے دیکھ کر تو لگتا ہے اس نظم کو "بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھاڑ دیں" لڑی میں ہونا چاہیے تھا :rollingonthefloor:
  16. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک اس ماہِ مقدس ربیع الاول کے صدقے ( جس ماہ دنیا کو سب سے بڑی نعمت سے نوازا گیا تھا) اپنی...

    اللہ پاک اس ماہِ مقدس ربیع الاول کے صدقے ( جس ماہ دنیا کو سب سے بڑی نعمت سے نوازا گیا تھا) اپنی نعمتوں کو دوام دے اور مصائب سے ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
  17. محمد عبدالرؤوف

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی اتنی شدت سے نام بتانے سے منع کر رہے ہیں۔ مجھے تو لگتا محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی اس نظم کی اصلاح خلیل بھائی نے کی ہے شاید :thinking:
  18. محمد عبدالرؤوف

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    واہ واہ، بہت خوب، مزا آ گیا:applause:
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یا استاذی:) اب کوئی اشارہ ہی عنایت فرما دیں
  20. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ شبلی فراز تو نہیں ہیں جو غلطی کر جائیں:):ROFLMAO::D
Top