پرسوں ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیویارک میں ہنگامی طور پر ہسپتال کی ضرورت پڑگئی تھی اور اس مقصد کیلئے آرمی کور آف انجینئرز سے رابطہ کیا گیا جنہوں نے شب و روز محنت کے بعد نیویارک کنونشن سنٹر میں 2900 بستروں کا ہسپتال تیار کرلیا۔
یہ تھا امریکہ، جہاں کے سول ادارے پاکستان سے کروڑ...