نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    جرمنی میں متاثرہ مریض 56000+ جبکہ شرح اموات صرف 0.72 فیصد ہے: Very few people seem to be dying. As of Saturday, of the 56,202 confirmed cases of the coronavirus, just 403 patients have died. That’s a fatality rate of 0.72 percent. By contrast, the current rate in Italy — where over 10,000 people...
  2. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکہ ہمارا دشمن ہے یا نہیں وہ الگ معاملہ ہے۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ ہم نے ساری دشمنی امریکہ سے نکالنے کا تہیہ کر رکھا ہے :)
  3. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    چینی اخبار کے مطابق کورونا وائرس کا پہلا مریض 17 نومبر 2019 کو سامنے آیا تھا۔ کہہ دو یہ بھی جھوٹ ہے۔ China’s first confirmed Covid-19 case traced back to November 17
  4. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ یہ وائرس سب سے پہلے چین میں آیا تھا۔ کیا چینی حکومت بتانا پسند کرے گی کہ ماضی میں سارس، میرس جیسے وائرسز جو کورونا وائرس سے مشابہت رکھتے ہیں کا چینی ماخذ معلوم ہونے کے باوجود جنگلی حیات کے گوشت پر پابندی کیوں نہیں لگائی گئی؟ A Timeline of the Coronavirus Pandemic
  5. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    امریکی ہسپتالوں سے التجا کرتے ہیں کہ الف نظامی کو مطمئن کرنے کیلئے کورونا وائرس کے مریضوں کا ڈیٹا ان کے حوالہ کیا جائے۔
  6. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    جعلی ڈیٹا جعلی ڈیٹا کا الزام لگاتے رہنے سے کچھ ثابت نہیں ہوتا۔ اس وقت صرف ریاست نیویارک میں قریبا ایک ہزار اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہو چکی ہیں۔ آپ چاہیں تو ان کے لواحقین کو فون کرکے تصدیق کر سکتےہیں۔ New York state nears 1,000 coronavirus deaths
  7. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    پہلے اس کا ثبوت پیش کریں کہ امریکی ریاستوں سے رپورٹ ہونے والی کورونا وائرس کی اموات جعلی ہیں۔ امریکہ میں وفاقی سطح پر ناقص اقدامات سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ رپورٹ ہونے والی اموات جعلی ہیں۔ امریکہ کی بعض ریاستیں جیسے نیویارک جہاں وبا کا زور سب سے زیادہ ہے میں مکمل لاک ڈاؤن ہے۔
  8. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    محض جینیاتی انجینئرنگ کا وجود ہونا اس بات کا ثبوت کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ وائرس کسی لیبارٹری میں تخلیق کیا گیا ہے؟ جب خود جینیاتی سائنسدان چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ یہ وائرس فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے؟
  9. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    کورونا وائرس سے اٹلی اور سپین میں روزانہ کئی کئی سو اموات رپورٹ ہو رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں یہ سب اموات جعلی ہیں؟
  10. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    جب ثبوت نہیں ہیں تو پھر یہ قیاس بھی نہ کریں کہ یہ وائرس فطرتی نہیں ہے۔
  11. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ریکارڈ ہر امریکی ریاست کے پاس موجود ہے۔ اس قسم کی افواہیں پھیلانے کی کیا توجیہ ہے؟ Tracking Covid-19 cases in the US
  12. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    پاکستانی قوم نے ہر دشمن کو شکست دی ہے، اور انشااللہ کورونا وائرس کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرکے شکست دی جائی گی۔
  13. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    تو کیا عمران خان کی جماعت کو ایک کروڑ 69 لاکھ ووٹ جنرل باجوہ ڈال کر آئے ہیں؟ بغض عمران لا علاج مرض ہے۔
  14. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    یہ وائرس فطرتی ارتقا کا نتیجہ ہے کے حق میں سائنسی شواہد موجود ہیں۔ یہ وائرس کسی کی سازش ہے کے حق میں کوئی ثبوت پیش کریں۔
  15. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    آجکل تنقید سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنے ساتھ عالم دین، صحافی یا اینکر کا ٹیگ لگا لو :)
  16. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    یعنی پکے مسلمان ممالک میں فحاشی ، عریانی اور دیگر اخلاقی برائیاں ہیں جو وہ بھی اس وائرس کا شکار ہو گئے ہیں؟
  17. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    شہباز شریف کو قومی لیڈر بنا کر سامنے لانے کیلئے پہلے عمران خان کا سخت محنت سے تراشا گیا بُت توڑنا پڑے گا۔ یہ اتنا آسان کام نہیں۔ اس بت شکنی کیلئے اگر روایتی پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کے تمام صحافیوں کو بھی عمران خان کے پیچھے لگا دیا گیا۔ تب بھی سوشل میڈیا پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمران خان کے...
  18. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    پاکستان کی پوری تاریخ میں کم از کم وفاقی سطح پر اقتدار کا تسلسل کبھی قائم نہیں ہو سکا۔ بھٹو نے 1977 کا الیکشن جیت کرایک نئی روایت قائم کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ ملک میں سیاسی استحکام آسکے۔ لیکن افسوس اس الیکشن میں دھاندلی ہو گئی اور اس کا فائدہ اٹھا کر جنرل ضیاء نے پورا سسٹم ہی گول کر دیا۔ :(
  19. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    جماعت اسلامی ملک کی قدیم ترین سیاسی جماعت ہے۔ گلی، محلے کی سطح پر ایکٹو ہے۔ لیڈران پر کرپشن و بد عنوانی کا الزام بھی نہیں ہے۔ اگر یہ اسٹیبلشمنٹ سےابھی ڈیل شیل کر لیں تو اقتدار میں اگلا نمبر ان کا لگ سکتا ہے۔
Top