نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    عمران خان کو نااہل حکمرانوں کی فہرست میں شامل کرکے قوم کی فراغت میں کمی نہ آئے گی۔ کیونکہ وہ پہلے ہی پی پی پی و ن لیگ کی قیادتوں کو بار بار اقتدار سونپ کر ان کو بھی نااہلی کا تمغہ عطا کر چکی ہے۔ پیچھے صرف جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام اور لبیک یا رسول اللہ بچتی ہے۔ اگلی بار ان کو موقع دے...
  2. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    بغض عمران کا تازہ شکار یوتھیوں کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ اب اوریا مقبول جان کی خیر نہیں۔ آزادی صحافت اور اظہار کے نام پر جو پاکستان میں ہو رہا ہے اللہ اس کے شر سے سب کو محفوظ رکھے۔ آمین
  3. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستانی عوام ہر سرکاری حکم کا مذاق بنا دیتی ہے۔ پھر کہتی ہے حکومت نے ہمارے لیے کیا ہی کیاہے؟
  4. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کرونا وائرس: ٹرمپ نے بحری اسپتال نیویارک بھیج دیا 2 hours ago update 1 hour ago صدر ٹرمپ 'یوایس این ایس کمفرٹ' سمندری جہاز نیو یارک روانہ کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے۔ ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے نتیجے میں نیو یارک کے صحت عامہ کے نظام پر پڑنے والے بوجھ کو بانٹنے میں مدد کے...
  5. جاسم محمد

    وقت آگیا ہے کہ ریاست سے سرکاری مذہب کا تصور ختم کیا جائے

    وقت آگیا ہے کہ ریاست سے سرکاری مذہب کا تصور ختم کیا جائے 28/03/2020 سعدیہ نذیر مذہب میں بہت کچھ ایسا ہے جس کی تعریف میں بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ لیکن جب بات غریب اور امیر کی آتی ہے تو مذہب غریب کے لئے تو ایک فلسفہ ہے۔ ایمان ہے۔ یقین کی بات ہے۔ اس کا جینا بھی ہے اور مرنا بھی۔ لیکن جب یہ امرإ...
  6. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کووڈ 19 کے سنگین کیسز کے علاج کے لیے نئی رپورٹ سے مثبت پیشرفت کی توقع پیدا ہوگئی بیماری سے سب سے زیادہ متاثر ریاست نیویارک میں رواں ہفتے پلازما ٹرانسفیوژن کو سنگین کیسز کے لیے آزمانے کا اعلان کیا گیا چین کے شینزن ہاسپٹل میں اس تحقیق کے لیے ڈاکٹروں نے 20 جنوری سے 25 مارچ تک 36 سے 73 سال کے 5...
  7. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    یوتھئے جس کسی کو بھی سوشل میڈیا پر ذلیل کر دیں تو وہ انتقاما عمران خان کے پیچھے پڑ جاتا ہے۔ کراچی سے تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین بھی سوشل میڈیا پر چھترول کے بعد عمران خان کو مدد کیلئے بلا رہے ہیں۔ اپنی لڑائی خود لڑو۔
  8. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان میں اپوزیشن، لبرل، لفافے ، بھارتیوں کے ساتھ مل کر وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس فنڈ کا مذاق اڑا رہے تھے کہ یہ بھکاری پھر کشکول لے کر آگیا ہے۔ اب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ریلیف فنڈ میں یہ سب بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالیں گے۔
  9. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کون اس قومی ایشو کو سیاسی ایشو بنا رہا ہے؟ نیچے شہلا رضا کی ٹویٹ میں دیکھ لیں
  10. جاسم محمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    چلیں مان لیتے ہیں دنیا کی سوپر پاورز غلط ہیں لیکن کیا اس وائرس پر تحقیق کرنے والے بے شمار سائنسدان بھی غلط ہیں؟ https://www.sciencenews.org/article/coronavirus-covid-19-not-human-made-lab-genetic-analysis-nature The coronavirus did not escape from a lab. Here's how we know. | Live Science Theory...
  11. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    ٹھیک ہے جناب جیسے میڈیا کی مرضی۔ تنقید برائے تنقید کرتے ہیں۔
  12. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    مجلس؟ یہ تو محفل ہے
  13. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    سائٹ کے کرتا دھرتا سے چیک کریں کیا مسئلہ ہے
  14. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جی نہیں بھائی کافی عرصہ سے ڈاؤن ہے۔
  15. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    https://www.washingtonpost.com/world/europe/no-lockdown-here-belaruss-strongman-rejects-coronavirus-risks-he-suggests-saunas-and-vodka/2020/03/27/7aab812c-7025-11ea-a156-0048b62cdb51_story.html
  16. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بھائی آپ کی سائٹ نور ہدایت کیوں اتنے عرصہ سے آف لائن ہے؟
  17. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے ناروے اور اسپین کو کورونا وائرس کے خلاف ملیریا اور ایبولا وائرس کی دوائیں بطور ڈرگ ٹرائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ World health officials are testing four of the most promising drugs to fight COVID-19, including malaria medications chloroquine and...
  18. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    یا حکومت کی یوتھیا کورونا ٹائیگر فورس :)
Top