ملکی و غیر ملکی پروازیں معطل، سرحدیں بھی بند کردی گئیں
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
کرتارپور راہداری سمیت بھارت، افغانستان اور ایران کی سرحدیں دو ہفتے تک بند رہیں گی، قومی رابطہ کمیٹی۔ فوٹو فائل
اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 4 اپریل تک اندرون وبیرون ملک ایئر ٹریفک...