نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    ماضی میں بھی چین سے اس قسم کی وبائیں پھوٹنے پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔ اب امید ہے Business as usual نہیں ہوگا۔
  2. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کورونا وائرس؛ پنجاب اور خیبرپختون خوا نے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا اسٹاف رپورٹر 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں 25 اور کے پی میں 19 لاکھ مستحق افراد کو مدد فراہم کی جائے گی۔ فوٹو، فائل لاہور / پشار: پنجاب اور خیبر پختون خوا کی صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے لیے خصوصی ریلیف...
  3. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی ویب ڈیسک ہفتہ 28 مارچ 2020 چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے 2 ٹن امدادی سامان بھی ساتھ لائی ہے فوٹو:چینی سفارتخانہ اسلام آباد: چینی میڈیکل ٹیم کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کیلیے امدادی سامان لے کر اسلام...
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اسکواش لیجنڈ اعظم خان کورونا وائرس سے انتقال کرگئے اسپورٹس ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے مرحوم کھلاڑی کے بیٹے واصل خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے والد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ فوٹو، انٹرنیٹ لندن: اسکواش لیجنڈ اور چار بار برٹش اوپن چیمپیئن اعظم خان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد لندن میں...
  5. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    آج جو اپوزیشن ہے وہ کل اقتدار میں تھی۔ آج جو اقتدار میں ہے وہ کل اپوزیشن میں ہو گا۔ اگر صحافی اور اینکر حضرات موجودہ حکومت سے مطمئن نہیں تو کچھ سال جب یہ اپوزیشن میں ہوگی، تب بھی اس کا ساتھ دینے کی قطعی ضرورت نہیں۔ کیا پاکستانی میڈیا کا ہر اپوزیشن کا ساتھ دینا اور ہر حکومت کے خلاف جانا ہی اصل...
  6. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    ایسے چاپلوس صحافی اس وقت بھی غلط تھے اب بھی غلط ہیں۔ حامد میر تو اب چیخ چیخ کر خان صاحب کو کہتے ہیں کہ اقتدار سے نکلنے بعد جب آپ کو ہماری ضرورت پڑے گی تو آپ کیا کریں گے؟ یعنی پاکستان میں معیار صحافت یہی رہ گیا ہے کہ سارا وقت اپوزیشن کا ساتھ دیا جائے، اس کی آواز بنا جائے بیشک وہ ماضی میں لوٹ...
  7. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    اپوزیشن لیڈر عوامی نمائندہ ہے۔ وہ اہل اقتدار کو چور ڈاکو لٹیرا کہہ سکتا ہے۔ان کا پیٹ پھاڑ کر پیسا نکالوں گا، لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹوں گا، مونچھوں سے پکڑ کر جیل میں ڈالوں گا یعنی کچھ بھی کہہ سکتا ہے۔ اینکر یا صحافی کسی پارٹی کا نمائندہ نہیں اور اگر وہ پھر بھی اپوزیشن جماعتوں والی زبان استعمال...
  8. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    یوتھئے بھی عوام ہی سے ہیں۔ وزیر اعظم سے سخت سوالات کرنے پر اعتراض نہیں۔ تنقید بھی شوق سے کریں۔ لیکن اس قسم کی زبان کہ میں آپ کا گریبان پکڑوں گا کسی اپوزیشن لیڈر کو تو زیب دیتی ہے۔ صحافی یا اینکر کو نہیں۔ صحافی صحافت کریں، اپوزیشن جماعتوں کی وکالت نہیں۔
  9. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    اب صحافیوں اور اینکروں کو بھی سمجھ آگئی ہوگی کہ یہ پرانا پاکستان نہیں ہے جہاں اہل اقتدار کو جو دل میں آئے کہہ دیا اور وہ بلیک میل ہو کر ان کو لفافے بھجوا دیں گے۔ یہ نیا پاکستان ہے۔ صحافت چھوڑ کر اگر بغض عمران کا مظاہرہ کیا تو ایسا سخت عوامی رد عمل آئے گا کہ خود انہی کو عوام سے معافیاں مانگنی...
  10. جاسم محمد

    میڈیا کی آزادی لازم

    بالکل۔ اسی لئے روزانہ صحافیوں اور اینکرز کو اپنے سامنے بٹھوا کر ذلیل و خوار ہوتا ہے۔ سابق وزرا اعظم تو ان کو منہ تک نہیں لگاتے تھے۔ بس لفافے اور سرکاری اشتہارات پکڑا کر ان کا منہ بند کر دیتے تھے۔
  11. جاسم محمد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    پی ٹی آئی تو صرف بغض عمران کی وجہ سے بدنام ہے :)
  12. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان 28 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک سکھرکا تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار، حیدرآباد میں 210 تبلیغی اراکین کی اسکریننگ مکمل فائل فوٹو سکھر: شکارپور روڈ پر تبلیغی مرکز کو قرنطینہ میں تبدیل کردیا گیا۔ ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق تبلیغی مرکز میں 100 سے زائد افراد موجود ہیں اور ان تمام افراد کے ٹیسٹ...
  13. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اگر کسی ملک کی عوام اتنی ڈھیٹ ہے کہ اسے سرکاری احکامات کی سمجھ ہی نہیں آرہی ہے تو پھر اس کا واحد علاج عوام پر تشدد ہے جیسا کہ بھارت کر رہا ہے۔ یا جو چین اپنی عوام کے ساتھ کر چکا ہے۔ India: Police under fire for using violence to enforce coronavirus lockdown | DW | 28.03.2020
  14. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    سندھ میں جبری لاک ڈاؤن کے دوران بھی با جماعت نمازیں، مذہبی جلسہ جلوس نکلتے رہے ہیں۔ میں اسے سرکار کی کوتاہی نہیں مانتا۔ کیونکہ وبا کو پھیلنے سے روکنا حکومت سے زیادہ عوام کی ذمہ داری ہے۔ سرکار ایک حد تک ہی ڈنڈا چلا سکتی ہے۔ اور اگر عوام پھر بھی بضد رہے کہ اس نے سرکار کی بات نہیں ماننی تو اس نے...
  15. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ابھی اس حوالہ سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ جب تک یہ عالمی وبا مکمل کنٹرول میں نہیں آجاتی، کس نے کیا اقدامات کیے اور ان کا کتنا اثر ہوا، اس پر سیر بحث نہیں کی جا سکتی۔ ہر ملک میں مختلف ریاستیں اور صوبے اپنے اپنے طور پر حفاظتی اقدامات کر رہے ہیں۔ چین میں بعض صوبوں سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے۔...
  16. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جناب ہمارے ساتھ پہلے اپنی تصویر تو شیئر کرلیں :)
  17. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    باقی جماعتوں کا معلوم نہیں البتہ ن لیگ کے صدر کا موقف یہ تھا کہ کورونا وائرس سے نبٹنے کیلئے میر شکیل الرحمان کو فی الفور چھوڑ دیا جائے۔
  18. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان 28 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک کراچی: حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کئی مساجد کے امام ضمانت پر رہا —فوٹو فائل کراچی: عدالت نے نماز جمعہ کے اجتماعات سے متعلق حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کئی مساجد کے اماموں کو ضمانت پر رہا کردیا۔ گزشتہ روز گلشن، فیڈرل بی ایریا، گلستان جوہر...
Top