پوسٹ کورونا دنیا کیسی ہو گی؟
30/03/2020 ذیشان ہاشم
یہ وہ سوال ہے جو گزشتہ ایک ہفتہ سے میں سن رہا ہوں۔ یار من جمشید رضوانی سمجھتے ہیں کہ کورونا سے بعد کی دنیا کورونا سے پہلے کی دنیا سے مکمل طور پر مختلف ہو گی … میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہو گا۔
دنیا کا موجودہ نظام چند معاشی معاشرتی اور سیاسی...