اتنی مسلکی تفصیلات میں جانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ جب سرکار اور ریاست پاکستان کا حکم ہے کہ ایک خطرناک عالمی وبا کے پیش نظر تمام شہری کچھ عرصہ کیلئے اجتماعات سے ناغہ کریں تو تمام لوگ یہ حکم ماننے کے پابند ہیں۔ اس حکم کو نافذ کرنے کیلئے اگر سرکار و ریاست کو ڈنڈا بھی چلانا پڑے تو وہ حق بجانب ہوگی۔...