کس شہر نہ شہرہ ہوا نادانئ دل کا
کس پر نہ کھلا راز پریشانئ دل کا
آؤ کریں محفل پہ زر زخم نمایاں
چرچا ہے بہت بے سروسامانئ دل کا
دیکھ آہیں چلو کوئے نگاراں کا خرابہ
شاید کوئی محرم ملے ویرانی دل کا
پوچھو تو ادھر تیر فگن کون ہےیارو
سونپا تھا جسے کام نگہبانئ دل کا
دیکھو تو کدھر آج رخ بادصبا ہے...
اچھی بات ہے آپ ضرور رونا روئیں۔ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ بالکل ناآشنا ہوں میں۔پر اللہ کی رضا پہ راضی رہنا چاہیے۔اپنے بارے میں صرف یہ کہ بہت بری انسان ہوں(یہ مزاق ہے اسے کوئی سچ نہ سمجھے :grin::grin::grin:)