نہیں نہیں بھئی یہ ظلم تھوڑی کروں گی میں
بس یہ کروں گی کہ ایک پیشین گوئی کروں گی کہ آپ کا کچھ لمحوں بعد دماغی توزن ذرا سا ادھر سے اُدھر ہوجائے گا تو سب آپ سے دور ہی رہیں اور علاج صرف اور صرف نیم حکیم کے ذریعے ہی کروایا جائے پھر آپ سوچ سکتے ہیں کہ اپکا کیا حال ہوگا:grin::grin::grin:
اپنی بود و باش نہ پُوچھو
ہم سب بے توقیر ہوئے
کون گریباں چاک نہیں ہے
ہم ہوئے تم ہوئے میر ہوئے
سہمی سہمی دیواروں میں
سایوں جیسے رہتے ہیں
اس گھر میں آسیب بسا ہے
عامل کامل کہتے ہیں
دیکھنے والوں نے دیکھا ہے
اک شب جب شب خون پڑا
گلیوں میں بارود کی بُو تھی
کلیوں پر سب خون پڑا
اب کے غیر...