مجھے غصہ بہت کم کم ہی آتا ہے باہر والوں پر غصہ صرف ایک لمحہ کے لئے آتا ہے پر میں خاموش رہتی ہوں مگر گھر والوں پر غصہ آجائے تو وہ مجھ سے بچ نہیں سکتے ہیں۔
میری دوست مجھے کہتی ہے کہ جن لوگوں پر تم کو غصہ آئے وہ بڑے خوش قسمت ہوتے ہیں:grin::grin::grin: اب کوئی ان لوگوں سے ہی پوچھے۔