میرے پرس ایک ہو تو کوئی بات بنے کافی سارے ہیں میرے پاس مگر ایک ہے جس میں ساری چیزیں موجود ہوتی ہیں جن میں میک اپ کا سارا سامان بھرا پڑا ہوتا ہے مگر کبھی استعمال نہیں کرتی میں بس دیکھ کہ ہی خوش ہوتی ہوں اور پسیے تو اس والے میں ہوتے ہیں جس کو میں خود مہینوں میں کبھی دیکھتی ہوں اپنے پیسے تو کبھی...