نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    24 گھنٹے میں کورونا وائرس اموات کا نیا عالمی ریکارڈ :(
  2. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    عوام کا اعتماد اور نوجوانوں کا حوصلہ کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 3 دن میں سوا پانچ لاکھ تک پہنچ گئی ۔ اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنے اپنے گھروں میں رہیں کیونکہ ہم ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جس کا تین بار وزیر اعظم رہنے والا خود دوائی لینے لندن گیا ہوا ہے
  4. جاسم محمد

    کورونا کا سراب اور نیو ورلڈ آرڈر

    کورونا کا سراب اور نیو ورلڈ آرڈر 02/04/2020 اکمل سومرو برطانوی استعماریت کی ابتداء سے لے کر سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا کی سربراہی میں تشکیل پانے والے عالمی سیاسی و اقتصادی نظام نے دُنیا پر قبضہ کرنے کے مختلف حربوں کا استعمال کیا ہے۔ اٹھارویں صدی کے بعد سے، دُنیا بھر میں، جنم لینے والے بڑے...
  5. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اقوام متحدہ کے چیف نے کورونا وائرس وبا کے تناظر میں عالمی جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Coronavirus latest: UN chief calls for global ceasefire
  6. جاسم محمد

    کرکٹ کی کہانیاں ، انضمام الحق کی زبانی

    بانوے کے ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں نے وزیر اعظم عمران خان کی کپتانی میں اپنی بہترین پرفارمنس دی تھی۔ انجری کے باوجود انگلینڈ جیسی تگڑی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈکپ جیتا تھا۔
  7. جاسم محمد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    زاہد لطیف کورونا لاک ڈاؤن میں صرف موسیقی ہی سُن رہے ہیں :)
  8. جاسم محمد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    محفل کے چیف فوٹوگرافر زندہ باد!
  9. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    شروعات کتوں اور بلیوں پر پابندی سے کی ہے۔ اگر قانون کا نفاذ اچھا رہا تو آگے چل کر مزید جنگلی حیات پر بھی پابندی لگائی جا سکتی۔
  10. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میں نے کہیں علما کرام کی رائے سے اتفاق نہیں کیا۔ اوپر جو عرفان سعید نے سیاق سباق کے ساتھ مذکورہ آیات کا مطلب سمجھایا ہے۔ وہ کوئی بھی پڑھنے لکھنے والا مسلمان خود جان سکتا ہے۔ اگر آپ کو اتنے سادہ کام کیلئے بھی علما درکار ہیں تو پھر ہم کیا کر سکتے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    چین نے کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی لگانا شروع کر دی ہے۔ ایک اچھی شروعات First Chinese city bans consumption of cats and dogs
  12. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کراچی میں نماز جمعہ سے روکنے پر شہریوں کا پولیس پر تشدد ویب ڈیسک جمع۔ء 3 اپريل 2020 پولیس نے مسجد کے امام کو حراست میں لینے کی کوشش کی تو شہری مشتعل ہوگئے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے منع کرنے پر شہریوں نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔...
  13. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    دنیا کے 18 ممالک جو اب تک کورونا سے محفوظ ہیں ویب ڈیسک جمع۔ء 3 اپريل 2020 کوموروس جزائر کے دارالحکومت مورونی میں خواتین بلاخوف سڑکوں پر موجود ہیں۔ فوٹو: گلف نیوز دبئی: اگرچہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن دنیا کے ایک درجن سے زائد ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کورونا نے...
  14. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان

    وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان ویب ڈیسک جمع۔ء 3 اپريل 2020 تعمیراتی شعبے کو کھولنے کا مقصد یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کو روزگار فراہم کرنا ہے، وزیر اعظم۔ فوٹو انٹرنیٹ اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں تعمیراتی شعبے کے لیے مراعات کے بڑے پیکج کا اعلان...
  15. جاسم محمد

    بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید

    یہی تو المیہ ہے کہ بھارت کی حکومتی جماعت بے جی پی اور اس کی نظریاتی جماعت آر ایس ایس اس دور کی نہیں ہیں۔ ان کا نظریہ آج بھی ہٹلر کے دور کا ہے۔
  16. جاسم محمد

    تعارف اردو ادب سے لگن ہے۔اور ابھی شاعری کی الف ب سیکھ رہا ہوں۔۔۔ااس فورم کو دیکھا اور شامل ہو گیا

    اس کے علاوہ اصلاح سخن کا یہ آٹومیٹک انجن بھی چیک کر لیں۔ عروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے
  17. جاسم محمد

    تعارف اردو ادب سے لگن ہے۔اور ابھی شاعری کی الف ب سیکھ رہا ہوں۔۔۔ااس فورم کو دیکھا اور شامل ہو گیا

    محفل پر خوش آمدید جناب۔ کوئی مشکل ہو تو عرفان سعید سے پوچھ سکتے ہیں۔ :)
Top