مذہبی استدلال سائنسی تحقیق کا متبادل نہیں
04/04/2020 علی احمد جان
سائنس کوئی مذہب نہیں نہ عقیدہ ہے اور نہ ہی وہم جس کو ثابت کرنے کے لئے کسی دلیل کی ضرورت ہو یا تاویل گڑھی جائے۔ سائنس حقائق جاننے، پرکھنے اور ثابت کرنے کے لئے مشاہدے اور تجربے سے نتائج اخذ کرنے کا ایک نظم ہے۔ اس نظم کی کسوٹی پر...