عمران خان نے ان مافیاز کو اپنے ساتھ لگا کر ایک موقع دیا تھا کہ شاید سدھر جائیں۔ لیکن یہ ہر حکومت میں لوٹ مار کے اتنے عادی ہو چکے تھے کہ سمجھتے تھے کہ عمران خان کو بھی بلیک میل کر لیں گے۔ اب اس نے خود ان کے خلاف انکوائری کر وا کر پبلک میں ننگا کر دیا ہے۔