کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا کی تصدیق
ویب ڈیسک پير 6 اپريل 2020
برطانیہ سے آنے والی پرواز میں بھی تین مسافر مشتبہ نکلے
اسلام آباد: کینیڈا سے وطن واپس آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے 2 پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کا...