نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    فہد اشرف آپ بابا-جی کے غصے سے شاید واقف نہیں ہو اسی لیے ایسی باتیں کر رہے ہو :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک انتہائی آسان سا مرکب، میں اگر اشارے نہ بھی دوں تب بھی دو منٹ سے پہلے بوجھ لیا جائے :) د ح ر و س ا ج
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جون ایلیا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :LOL: درست فرمایا
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے کچھ ایسا پوچھا تھا جس کا اثر پوری دنیا پر ہوا تھا
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست ہے، مگر کچھ خاص سوچ کے دیکھیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا جی دیکھیں اس طرح حسبِ حال بات کرنی چاہیئے، اب سردیاں آ رہی ہیں تو عاطف بھائی کو جرابیں یاد آنے لگیں :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک انتہائی آسان سا مفرد ج ا ر ل ا ب
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی بہنا فرمایئے میں حاضر :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا جی کم سے کم سفر ناموں کا تو کہا ہوتا :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    مولانا شمشاد اللہ خاں ہولا ہتھ :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    باباجی ابھی سے سونے چلے ہاں۔۔۔۔۔۔۔ عمر کا تقاضا ہے سو جائیں سو جائیں :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لائبریری میں لے جانے کے لیے انعامات (رشوت) دی جا رہی ہے :):ROFLMAO::D
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست تھا مگر ۔۔۔۔۔۔ مذاق کر رہا تھا بس ذرا سا فرق کے ساتھ آپ نے لکھ دیا تھا منصور حلاج ہے مگر آپ نے منصور الحلاج لکھا
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لڑائی، جھگڑا
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ ہے "ستیزہ کاری"
  17. محمد عبدالرؤوف

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    ٹرمپ کی سابقہ فتح نے تمام مبصرین کو ہکا بکا کر دیا تھا اس بار بھی کچھ حسبِ سابق ہونے کا قوی امکان ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ ہوئی ناں بات، بہت خوب
Top