نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    شمشاد میرے رہنما نے پہلے مراسلے سے ہی مجھے گمراہ کر دیا تھا :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب س ب س ن ا د ع و ی ت
  3. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    شاید صفحہ 380 ڈبل ہو گیا ہو گا ماہی احمد نے مجھے 380 تا 385 کہا تھا اور ابھی میں دیکھ رہا ہوں کہ فرحت کیانی کا آخری صفحہ 380 ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک مفت مشورہ: نام اور پتہ کی پرچی جیب میں رکھا کیجیے :LOL:
  5. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    بہت شکریہ، مگر میں نے فونٹ کیلبری اور سائز 12 کر دی ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    محب علوی میں نے گوگل ڈاکس پر پیسٹ کرنے کی کوشش کی مگر ٹیکسٹ سائز بڑی اور فونٹ بھی وہاں موجود ٹیکسٹ سے مختلف ہے تو اس کا کیا کرنا ہے؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا-جی کہاں ہو ؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد خ ر ن م و ر ی ء
  9. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ن کے اوپر پیش ڈالیں اور پھر خ لکھتے ہی نُخبٰی عرفان بہن کا نام ظاہر ہو جائے گا
  10. محمد عبدالرؤوف

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    میں نے تو بھئی اٹھنے سے آدھا گھنٹہ پہلے کا الارم لگا رکھا ہے جس میں پانچ منٹ کا سنوز لگایا ہوا ہے بس پھر سنوز دباتے جاو پانچ پانچ منٹ کی نیند کے مزے لیتے جاو :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    جی ہاں بالکل :) کورئیر کروں یا آنلائن ارسال سے کام چل جائے گا :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    اسکین دستیاب نورتن

    صفحہ380 وہ گُرگ پُر فطرت دل میں ٹہرا کر اس شغال بد خصال کے گھر میں جا بیٹھا۔ اس عرصے میں دوپہر کو وہ گیدڑ بے خبر اپنے گھر بے خطر میں جو آنے لگا تو در پر نشان انجان پاؤں کے پائے؛ یہ ماجرا حیرت افزا بے جا دیکھ کر اپنے در پر کھڑا ہو گیا: قطعہ اور دل میں لگا یہ کہنے بات گھر میں بیٹھا ہے اب کوئی...
  13. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    شکریہ جناب
  14. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    آپ جس لڑی کا کہہ رہی ہیں میں نے دیکھی ہے اس میں ارسال کرنا میرے اختیارات میں نہیں ہے شاید وہاں کچھ ارسال کرنا محدود لوگوں کے اختیار میں ہے :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف میرا تعارف،،،

    خوش آمدید چوہدری صاحب
  16. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    شمشاد بھائی میں نے جو ٹائپ کیا ہے وہ یہاں پر ارسال کر رہا ہوں
  17. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    شمشاد بھائی یہ ریختہ ویب سائٹ اور کتاب کے صفحات تو مختلف ہیں اب کس کے مطابق ٹائپ کرنا ہو گا؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    بتائیں تو معلوم ہو جائے گا :)
  19. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    میں ممنون و مشکور ہوں :)
Top