نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا-جی ایک اور آسان سا مرکب ب ق ل ق ا ق ی ل ر نوٹ: میرا مقصود ہرگز ہرگز دوستوں کو تھکانا نہیں ہوتا جو لفظ باوجود محنت کے ہاتھ نہ آ رہا ہو بس مطلع کر دیا کریں لفظ تبدیل ہونا تو چٹکیوں کا کام ہے :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا ناں میں تو فقط یہ کہہ رہا ہوں کہ شد والے حرف کو بس دہرایا جاتا ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے گھمن میں م پر شد آئے گی ناں :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شمشاد بھائی کیا "بوستانِ سعدی" مشکل سوال ہے؟ :disapointed:
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گھمن پھیری؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی تقریباً بتا چکے ہیں پھر تو پہیلی نہ کہیں ناں میں نے شیخ سعدی کی مشہور کتاب "بوستان سعدی" کا پوچھا تھا شیخ سعدی کی دوسری کتاب "گلستان سعدی" ہے جس کی طرف عاطف بھائی اشارہ دے گئے تھے :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    نیرنگ خیال کی پروف خوانی

    جی ہاں دے دیں
  8. محمد عبدالرؤوف

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    تو اب میں یہ صفحات لکھنا شروع کر دوں ناں؟؟
  9. محمد عبدالرؤوف

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    جی بالکل دے دیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیں بابا-جی عاطف بھائی نے تو پورا گوگل میپ کھول کے رکھ دیا اب تو بتا دیں :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دوسرا اشارہ دے دوں؟ چلیں کیا یاد کریں گے بتا ہی دیتا ہوں کسی غیر اردو کی کتاب ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مشہورِ زمانہ شاعری کی کتاب
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مؤرخین :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ویسے میں سمجھ رہا تھا کہ کم پینے والے (Social drinker) کو مے نوش کہتے ہیں جب کہ میخوار اسے کہتے ہیں جسے لت لگ چکی ہو جسے عموماً شعراء بلا نوش بھی کہتے ہیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ایسی باتوں سے احتراز کرنا چاہیئے ورنہ کچھ لوگ لڑیوں کو سہرے کی لڑیاں سمجھ لیتے ہیں :LOL:
  16. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    سید عاطف علی بھائی مے نوش اور مے خوار میں کوئی فرق ہے؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    تجدید کرنا کیسا ہے؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    واقعی؟؟؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    نورتن گفتگو دھاگہ

    میں نے تو اپنی طرف سے رہنما مان لیا تھا :dont-know:
Top