نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو اپنے ساتھ ساتھ میں پردہ نشیں کو بھی رسوا کرے گا اے دل خانہ خراب کیا؟ لفظ:رسوا
  2. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو کلیم عاجز کرامات
  3. محمد عبدالرؤوف

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    جس وقت میں نے سوال کیا تھا مجھے محسوس ہوا کہ میں نے آپ کو مشکل میں ڈال دیا ہے کہ اس کا مختصر اور جامع جواب کیا ہونا چاہیے مگر ظہیراحمدظہیر بھائی نے آپ کی الجھن انتہائی احسن طریقے سے حل کر دی۔ آپ سب عزیزوں کی کرم نوازی پر انتہائی مشکور ہوں
  4. محمد عبدالرؤوف

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    قیمتی مشوروں کا ازحد شکریہ، جزاک اللہ خیراً کثیراً کثیرا ڈرائنگ کا شوق بہت ہے ویسے عام طور سے کرتا رہتا ہے مگر اُس وقت حیرت ہوتی ہے جب کبھی پڑھائی سے زیادہ تھک جائے تو سستانے کے لیے بھی ڈرائنگ کرنے بیٹھ جاتا ہے :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یوں اٹھے آہ اس گلی سے ہم جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے میر تقی میر آہ
  6. محمد عبدالرؤوف

    میری پسندیدہ تصاویر

    شمشاد بھائی منصوبہ بندی والے آپ پر مقدمہ کر دیں گے :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خ جس لفظ میں ہے وہاں ایک ہی دکھائی دے گا مگر شد کی وجہ سے ہجے کرتے وقت تو دوبار گنا جائے گا
  8. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    کترنیں غم کی جو گلیوں میں اُڑی پھرتی ہیں گھر میں لے آؤ تو انبار سا لگ جاتا ہے احمد فراز
  9. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیرِ نیم کش کو یہ خلش کہاں سے ہوتی، جو جگر کے پار ہوتا مرزا غالب
  10. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    حضور حق میں اسرافیل نے میری شکایت کی یہ بندہ وقت سے پہلے قیامت کر نہ دے برپا علامہ اقبال
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب سمجھ نہیں آ رہی کہ اشارہ کیا بتاؤں، اچھا چلو بتا دیتا ہوں آپ بھی کیا یاد کریں گی :) خ مشدد ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    پروفیشنلز کے پاس جانے میں ایک مشکل تو یہ ہے کہ پہلے سکول پھر ٹیوشن ہوم ورک کا اتنا بوجھ ہوتا ہے کہ وقت نکالنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہو کے رہ گیا ہے، ہاں کتابوں یا یوٹیوب ٹیوٹوریلز سے اپنی سہولت کے مطابق فائدہ لیا جا سکتا ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    میرا بیٹا 13 سال کا ہے اُسے ڈرائنگ کا بہت شوق ہے ذرا اُس کے لیے ہدایات فرمائیں کہ کس طرح اس فن میں بہتری لائی جائے
  14. محمد عبدالرؤوف

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ذرا ہمیں بھی کچھ سکھائیں، بتائیں :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    واں دل میں کہ صدمے دو یاں جی میں کہ سب سہہ لو ان کا بھی عجب دل ہے میرا بھی عجب جی ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  17. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں
  18. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    جب غزل میرؔ کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا اک نمی سی مری دیوار میں آ جاتی ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرے ایک پٹھان دوست ہیں میں نے اُن سے حال احوال پوچھنے کی غرض سے کہا کہ بھائی کیسے ہو تو وہ کہنے لگے "الخمد للہ" میں نے کہا بھائی الخمد للہ نہیں ہوتا الحمد للہ ہوتا ہے تو کہنے لگے کہ ہاں وہی تو کہہ رہا ہوں ناں الخمد للہ :D
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہنا مفرد لفظ ہے مرکب نہیں، دوسری بات یہ کہ ح کو خ تو ہمارے پٹھان بھائی کہتے ہیں :)
Top