نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھئی ہم تو عاطف بھائی کو اپنا پیر و مرشد مان چکے ہیں (y)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے لگتا ہے نُخبٰی عرفان بہن سکول کالج کے امتحانات میں یہی کچھ کرتی رہی ہیں آخری دن جا کر سارے پیپر ایک ساتھ ممتحن کو دے دیئے :):D
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بابا-جی نخبی بہن کو ابھی سوالوں کی قضا کرنے دو :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ص و ب ح ت ر
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں جینئس تو نہیں لیکن پھر بھی بوجھ لیا ہے :)
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی ہماری چھٹی :cry:
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ح ش ا ن ر ن د ی
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ شاید بہت بڑے مولوی ہیں جن کے پیچھے بہت بھاگ دوڑ کرنی پڑی :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے نہیں عابدہ پروین کو نہیں سنا تھا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فکر نہ کریں مشہور شخصیت کا نام ہے، بس ذرا تاریخ کے اوراق پلٹیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب آپ ایک نام بوجھیں ح ن ر و ل ج ا ل ص م
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شہرزاد
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں سمجھ رہا تھا کہ مشکل ہو گا :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب، شاید بوجھنے میں مشکل ہو مگر معروف مرکب ہے اس لیے تین حروف سرخ کر دیئے ص ل ص ا ل ع ی ب ح
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی ماحصل یہ ہے کہ احقر کو ایک حدِ فاصل کاتعین کر لینا چاہیئے
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے اپنی عمر بھی چھپا رکھی ہے مجھے ہمیشہ یہ فکر لاحق ہوتی ہے کہ کہیں میں مذاق میں تجاوز تو نہیں کر جاتا :dont-know:
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عبدیت کا تذکرہ باعثِ شرف ہے آپ پورا نام عبدالرؤف کہا کریں سب سے بہتر ہے:)
Top