نتائج تلاش

  1. مغزل

    سید انور جاوید ہاشمی کی ایک غزل

    بہت شکریہ ہاشمی صاحب ، مجھے اپنے دوست غزالی کا شعر یاد آگیا ہے ۔ یک بیک مایوسیاں حیرت بداماں ہوگئیں آپ کی آمد سے اب راتیں درخشاں ہوگئیں (نوید غزالی) اسی طرح کرم روا رکھیئے گا۔ والسلام
  2. مغزل

    تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

    ہاشمی صااااااا حب ب ب ب ب ب ۔۔۔۔ آداااب ۔۔ حضور کا اقبال بلند ہو ۔۔ آپ نے کرم فرمایا ۔۔ اور نہ صرف تشریف لائے ۔۔ بلکہ غزل بھی پیش کی ۔۔ امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔غزل پررائے بالمشافہ دے چکا ۔ یہاں کیلئیے وارث بھائی کا مراسلہ میری طرف سے آپ کی خدمت میں۔ والسلام
  3. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    دیارِ دل میں بڑا احترام ہے تیرا۔۔ آپ کون ہو ؟؟
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    سبحان اللہ کیا گفتگو ہورہی ہے ۔۔ واہ
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    جناب ثمرین کے حقوق شمشاد صاحب کے پاس ہیں ۔
  6. مغزل

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟

    شکریہ وارث صاحب۔۔
  7. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سینہ کوبی، آمنہ کو اٹھائے چھت پر ٹہلے رہے ، اور بجلی کے محکمے کو کوستے رہے ۔۔ کوسنے کیلیئے ۔۔ پانی پینا شرط ہے کیا ؟؟
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    تو میری جانب سے اظہارِ تشکر ۔۔ قبول کیجئے ۔
  9. مغزل

    آج کا شعر - 3

    کھل کے اس کا ذکر کرنا چاہیئے احباب میں رفتہ رفتہ یوں اسے پھر بھول جانا چاہیئے شبنم شکیل
  10. مغزل

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟

    ارے توبہ ۔۔ بھئی میں کیوں پڑھواؤں ۔۔ موصوف میری طرح اپنی جہالت پر انا کا حصار کھینچے بیٹھے ہیں ۔ میں نے چھیڑ دیا تو ۔۔ انا للہ و ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھنا پڑھ جائے گا آپ کو ۔۔
  11. مغزل

    آج کا شعر - 3

    آخری حربہ ہمیں اب آزمانہ چاہیئے جو بچا ہے داؤ پر وہ بھی لگانا چاہیئے شبنم شکیل۔۔ نیا شعری مجموعہ (مسافتِ رائیگاں) ۔ سنگِ میل پبلیکیشنز (مال روڑ لاہور) فون ۔ 7220100
  12. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا کہ بے بھاؤ کی سننے کو ملی تھیں ۔۔ اور پھر ہم کند ن ہوگئے ۔۔ آپ بھی ہوجاؤ گے ۔۔:laugh:
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. مغزل

    آج کا شعر - 3

    دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی ، انجام بھی رسوائی
  15. مغزل

    بحر کا نام اور تقطیع کیا ہوگی ؟؟

    باباجانی ۔۔ وارث صاحب اور نظامی صاحب بہت شکریہ در اصل ایک موصوف ( وہی جنہوں نے اقبال پر بحر کے معاملے پر انگشت نمائی کی ہے ) بضد تھے کہ اس کی بحر کا نام ’’بحرِ رمل محذوب ‘‘ ہے اور اس کی تقطیع ۔۔ لادے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک جن ۔۔۔۔۔ گل مجھے با ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زار سے ۔۔۔۔ فعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔ فعلن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  16. مغزل

    اقبال نہ ہو طغیانِ مشتاقی تو ” میں “ رہتا نہیں باقی ۔۔۔۔۔۔ علامہ محمد اقبال

    قبلہ ۔۔ وہ نسخہ مجھے دکھا سکتے ہیں ۔۔ یا مجموعہ کا نام ۔۔ پبلشر ۔۔ اور تاریخِ اشاعت وغیرہ۔ ویسے اوراقی (بمعنی پتہ ) کا محل ہی درست معلوم ہوتا ہے ۔۔ ممکن ہے کہ یہ تحریرو طباعت کی غلطی ہو۔ (میں نے اقبال کو شکوہ سے زیادہ نہیں پڑھا ۔۔ جوابِ شکوہ بھی نہیں ) :grin:
  17. مغزل

    تعارف السلام علیکم !

    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ یہاں مختلف موضوعات پر آپ اپنے تازہ مراسلات کی تیاری کیجئے ۔ ہم اسے تصانیفِ بینا پر معمول کریں گے ۔۔ سلامت رہیں۔
  18. مغزل

    ہر خبر پر نظر

    آج کی تازہ خبر ۔۔ علوی نستعلیق آگیا۔۔علوی نستعلیق آگیا۔علوی نستعلیق آگیا مزید جاننے کیلئیے ۔۔۔۔۔۔ یہ ربط دیکھیں۔۔
  19. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کھیت میں ہل چلانے کا ! ہاتھی کھیت میں کیا کاشت کرتا ہے ؟؟
Top