فٹ بالر مرغے ۔۔۔۔۔ :laugh:
مذاق کی سزا ۔۔۔۔۔ :grin:
خواتین پر تشدد کی تاریخی حیثیت ۔۔۔۔ :beating:
ذرا مسکرائیے ۔۔۔ ۔۔ ہممم
ذوقِ سلیم و کلیم
دوست ، دوست نہ رہا ۔۔۔۔۔ اب کسے آواز دوں ؟؟
بھئی تعبیر ۔ یہ تصاویر ملتی کہاں ہیں جو ۔۔ یہاں آپ پیش کردیتی ہیں ۔۔ذپ میں بتائیےگا۔۔
وگرنہ سبھی لگ جائیں گے کام سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہ
بہت خوب ۔۔ اور بہت شکریہ
الحمد للہ ۔۔۔میرے دوست، باری تعالیٰ کا کرم ہے ۔
ویسے تجھ سے بچھڑ کے دوست، بڑی مشکلوں میں ۔۔
ملنے کو جی کرتا ہے ۔مگر آپ کی مصروفیت آڑے آجاتی ہے۔
عمار تو قریب ہو کے بھی ملنا نہیں چاہتے ۔۔ ( جانے کیوں ؟ )
ویسے بھی غائب ہیں۔۔ کئی روز سے۔۔خدا خیر کرے۔
بہت شکریہ فرحت کیا نی صاحبہ ۔
سلامت رہیئے ۔۔
(احباب کی توجہ ۔۔ غزل میں ادراقی اور اوراقی کی صحت درکار تھی ۔۔ صحت میسر ہوچکی ہے اسلیئے غزل میں تدوین کردی گئی ہے )