نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    کہانی کی ترتیب کی لائن کو آف لائن کون کرتا ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    دوران ریکارڈنگ تماشائی بیچ میں کود پڑے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں گھسیٹ کر ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    بہنا بس کریں اب رولائیں گی کیا ۔:crying3:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    یہ بھی عجب کہانی ہے کہ ہر کہانی میں ہمارا ذکر کیا جاتا ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کھڑا ہے راستے میں ص تو ہٹا دیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فائدہ تو تب ہے کے صبر شکر سے وقت گزارا جائے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کا ناول ہے عمران سیریز
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیب ہے اللہ کریم ہے مرض کا معالج ہے
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر کرنے والے اللہ کریم کو پسند ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    رکھو خدمت میں، مجھ سے کام تو لو بات کرتے نہیں، سلام تو لو ناز و انداز و حسن و خوبی میں کون ہے تم سا، اس کا نام تو لو رند لکھنوی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بھانپ ہی لیں گے اشارہ سر محفل جو کیا تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    امید وصل نے دھوکے دئیے ہیں اس قدر حسرت کہ اس کافر کی ‘ہاں’ بھی اب ‘نہیں’ معلوم ہوتی ہے چراغ حسن حسرت
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔شکریہ
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نیرنگی سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے محسن بھوپالی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    ہماری انجانی غلطیوں پر ہمارے کلاس کون لیتا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں سِتارہ ہو کوئی وجودِ محبّت کا استعارہ ہو پروین شاکر
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    کانٹے تو خیر کانٹے ہیں ان سے گلہ ہے کیا پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا ساغر صدیقی
Top