نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلوں کا رنگ نکھر جائے گا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مراد جلد پر آ جائے شاید ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھائی زبردست ہم تو بارش کے انتظار میں دن پر دن گن کر گزار رہے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    :eek: واہ بھیا آپ بھی ڈھونڈ کر دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    آپ ہی کریں گے ہم تو آپ سے ہی آس امید لگا بیٹھے ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کروٹیں لیتے ہیں اور سکون سے سوتے ہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پائین دل آزاری سے دل جوئی بہتر ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    بھیا آپ تو سنجیدہ ہو گئے ہم نے تو آپ کی حس مزاح کو پیش نظر رکھتے ہوئے آپ پر سوال داغا تھا ، آپ کی محبت ہمارے لیے قیمتی سرمایہ ہے خدارا ا سے کم یا ختم مت کیجیےگا اگر ایسا ہوا تو شاید ہم اس گلی کا رستہ بھلا بیٹھیں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوم کے گدے پر ہی سونے کے عادی ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم کی کمی کا بول کر بہلادیجیے گا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    آپ کی اس رائے پر دل بہت خوش ہوا ، ہمارا آپ سے یہ سوال ہے کہ جب آپ ایسی زبردست سوچ رکھتے ہیں تو ہم پر اتنی سخت گرفت کیوں فرماتے ہیں ، کیا اس سے ہماری آزادی اور مرضی ختم نہیں ہو رہی ؟:p:D:LOL:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب کیا بات ہے آپ کی عمدہ ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب کیا ہے اس میں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر تو ہم بھی ہیں ہماری چائے کہاں ہے بھئی
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیب بھی منع فرماتے ہیں کیا ؟
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کو سکون مل جاتا ہے چائے کے ایک ہی چسکی سے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صوفہ بھی آرام دے ہوتا ہے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دو گھڑی سانس تو لینے دیں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر جی سب خیریت تو ہے ۔
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بردارم محمد امین صدیق مابدولت کے ملاقات کے حوالے سے تاثرات کا شدید بیتابی سے ہم انتظار کررہے ہیں ۔لہذا ہماری بیتابی کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد از جلد مابدولت اپنے تاثرات تحریر فرمائیں ۔ :)
Top