فاخر بھائی کے لبوں پر ہم نے دوران ملاقات مسکرائٹ ہی سجی دیکھی ۔نرم لہجے اور سلیقے سے گفتگو کرنے کے ماہر , اردو ادب کے محب ,ڈاکٹر ہوتے ہوئے بھی شعر سخن کے دلدار , ہمیں تو بہت پسند آئے ۔
خالد بھائی پر خلوص محبت کرنے والے انسان , سادہ طبیعت والے , دوستی نبھانے والے , بہت عمدہ شخصیت کے مالک ہیں ۔...