زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو میاں داد خان سیاح
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,370
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
فصل بہار آئی، پیو صوفیوں شراب بس ہو چکی نماز، مصلّا اٹھائیے آتش
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,367
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
باتوں باتوں میں حریف کو لاجواب کون کرتا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #331
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
عجیب لوگ ہیں کیا خوب منصفی کی ہے ہمارے قتل کو کہتے ہیں، خودکشی کی ہے حفیظ میرٹھی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,364
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ظاہراً روشن تھے سب کے سب یہاں اپنے باطن میں منور کون تھا علیم صبا نویدی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,362
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ضمیرِ صدف میں کرن کا مقام انوکھے انوکھے ٹھکانے ترے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,359
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
صبح جس روشنی کی خوشبو ہے میں اسی گل کی چشمِ تر میں ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,358
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
سفرِ شام نے رہ رہ کے ڈرایا مجھ کو جی اُٹھے سنگ و شجر دیکھ کے تنہا مجھ کو خورشید رضوی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,355
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
زاہد شراب پینے سے کافر ہوا میں کیوں کیا ڈیڑھ چلو پانی میں ایمان بہہ گیا ذوق
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,351
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
محفل کا چہیتا کنوارہ کون ہوتا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #328
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
رندِخراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو ابراہیم ذوق
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,349
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,347
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
ڈرتا ہوں دیکھ کر دلِ بے آرزو کو میں سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو،مہمان تو گیا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,345
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,343
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
چھوٹی چھوٹی باتوں پر پھر کون روٹھتا ہم کس کو مانتے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #326
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے
جگر ہو جائیگا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,340
جولائی 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟
محفل اور محفلین میں خوشیاں کون بانٹتا ،محفلین کے لبوں پر مسکراہٹ کون سجاتا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #323
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!
ہم بھی کسی سے کم نہیں ،اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں مگر یہاں تو آوے کا آوے ہی بگڑا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #123
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیر ہوئی جواب دینے میں ہمیں کیونکہ ہم لنچ پر گئے ہوئے تھے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #15,740
جولائی 21، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top