نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ آپ توجہ کے لیے حاضری لگاتے رہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے تو کوئی خبر نہیں ملی ژالہ باری کی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ لکھنے سے کی بورڈ کے بٹن خراب ہوگئے ہیں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا گنگنائیں بتائیے
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ تیار رکھیں ہم فورمولا تیار کرتے ہیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر یہ زبردست نسخہ ہے
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھیا آئیں تو آپ ادب سےکھڑے ہوجانا
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    آپ کی سوئی لگادیتے ہیں نعرے میں مگر تکلیف تو پھر بھی ہونی ہے ۔:p
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاجواب بھیا لاجواب
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائم کہاں ہوتا ہے محمد تابش صدیقی بھیا کے پاس اتنا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ہم ابتداء کیے دیتے ہیں آپ سب ہمارے آواز سے آواز ملا کر نعرے کا جواب دیں ، نعرے تکلیف اس کا جواب ہے : اُوی اللہ شاباش شاباش تھوڑا بلند آواز سے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہوگا اب ایسا کچھ آپ اطمینان رکھیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر دفعہ تو ایسا نہیں ہوا کبھی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجازت ہو تو آپ کی بات پر غور کر لیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ جانے ایسا کیسے ہوگیا ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر کس کی یہ خواہش کیوں ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    بادشاہ شعر و سخن میں اتنا مصروف ہوا کہ امور سلطنت کی کوئی پروا نہ رہی ۔
Top