زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
چین و سکون بھی رخصت ہو جائے گا ۔۔۔
سارہ خان
Post #874
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
دماغ کی دہی بنا کر ۔۔۔;) رائتہ صرف دہی کا ہی کیوں بنتا ہے ؟
سارہ خان
Post #217
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شہر کا نام تو بتائیں
ناران ۔۔ سرحد ۔۔ ت سے
سارہ خان
Post #503
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
ثواب تو نہیں ملے گا انتظار کرنے سے ۔۔:)
سارہ خان
Post #872
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کیونکہ گول گپہ بھی گول ہے ۔۔ گول گپہ گول کیوں ہے ۔۔ ؟
سارہ خان
Post #215
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
سارہ خان
Post #578
جولائی 19، 2008
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
جو احمقوں کی جنت میں نہ رہتا ہو ۔۔ احمقوںکی جنت کہاں پائی جاتی ہے ؟
سارہ خان
Post #213
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
اب مجھے کیا پتا آپ انتظار کر رہی ہیں ۔۔ ;)
سارہ خان
Post #867
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
ہاں جی دیر تو لگنی ہی ہے کیونکہ وہ ڈنر سے پہلے محفل پر تشریف نہیں لاتیں ۔۔:)
سارہ خان
Post #864
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
وہ ناشتہ کر کے لنچ کی تیاری بھی کر رہی ہوگی ابھی ۔۔ ویسے اتنا یاد کر رہے ہیں ہم تو ضرور ہچکیاں لگی ہونگی حجاب کو ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #861
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کیا پکائیں/پکایا
مین تو سوچ رہی ہوں ابھی کہ کیا پکاؤں ۔۔ دیکھوں امی کیا آرڈر دیتی ہیں بنانے کو ۔۔ ابھی تو ناشتے مین چائے بسکٹ پر گزارہ کیا ہے ۔۔:cat:
سارہ خان
Post #201
جولائی 19، 2008
فورم:
کچن کارنر
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
کیا شکریہ ادا کروں اب تمہارا بھی ۔۔:tounge: چلو اب روز شامل ہوا کرنا یاد سے ۔۔:cat:
سارہ خان
Post #855
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
پھر تو نہین ڈرنا چاہئے عندلیب آ گئی ہیں دہشت گردی ختم ۔۔
سارہ خان
Post #831
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
واقعی نقلی ہے تو کیا ڈرنا ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #826
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
مار دھاڑ والی باتیں چل رہی ہیں یہاں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان
Post #824
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
کچھ خاص تو نہیں ہے پچھلے صفحات پر دیکھنے لائق ۔۔۔:)
سارہ خان
Post #821
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شامل کی تصاویر
بہت پیارا بیٹا ہے آپ کا ماشاءاللہ ۔۔ اچھا لگا تصویریں دیکھ کر ۔۔ شکریہ ۔۔:)
سارہ خان
Post #19
جولائی 18، 2008
فورم:
تصاویر
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
تربوز کے وزن سے چھوٹے ہوجا تے ہیں ۔۔:rolleyes: تربوز لال کیوں ہوتا ہے نیلا کیوں نہیں ؟
سارہ خان
Post #186
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
ضرور الف ب نہ بھولو ۔۔ ڑ اور ژ بھول جاؤ ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #813
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
شکریہ ۔۔ امید ہے اب سب بھول جائیں گے ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #811
جولائی 18، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top