نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    شہر کا نام تو بتائیں

    عمر کوٹ ۔۔ سندھ ۔۔ ف سے ۔۔
  2. سارہ خان

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے ۔۔۔ نہ مہلت کا لمحہ آئے گا نہ تراکیب پوسٹ ہونگیں ۔۔:tounge:
  3. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ان کے پہلے سے ہی نکلے ہوئے ہونگے ۔۔ غالب کو چچا کیوں کہتے ہیں ؟
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ہاہاہا ۔۔ کیا مجال ۔۔ میں نے ایسا تو کچھ نہیں کہا ۔۔۔:grin:
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم ۔۔ کن چکروں میں لگا رہے ہو مجھے ۔۔;)
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    یعنی کہ اس طرح تمام ہوا یہ سلسلہ ۔۔۔ :)
  7. سارہ خان

    شلوار قمیض

    سارا میرے تو کبھی سر میں درد نہیں ہوتا کپڑے دیکھ کر ۔۔ :grin: ہاں کبھی کبھی لگتا ہے کہ فضول خرچی کچھ زیادہ ہو گئی ہے تو پھر ایک دو مہینے نہیں بناتی ۔۔ لیکن اس سے اگلے مہینے پھر کسر نکل جاتی ہے ایک ساتھ ۔۔:)
  8. سارہ خان

    آج کیا پکائیں/پکایا

    قیمہ پلاؤ ۔۔ رائتہ ۔۔ سلاد ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    وقوع پذیر ہوا ہے ہمارا آنا بھی یہاں ۔۔،۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    رہنے دیتے شمشاد بھائی مدون کیوں کیا ۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مچھلیاں پکڑنا شروع کر دیں ۔۔ مچھلی خشکی پر کیوں نہیں رہ سکتی ؟
  12. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ساون کے اندھے کی آنکھوں میں ۔۔۔ سعود بھیا کو یتنے ہری ہری کیوں سوجھ رہی ہے ؟؟
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    خیر تو ہے شمشاد بھائی ۔۔ یہ پوسٹ لگتا ہے پینڈنگ میں پڑے ایس ایم ایس کی طرح غلط وقت پر پہنچ گئی آپ کی ۔۔۔:grin:
  14. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اس نرمی کو برقرار رکھنے کے لئے ہی چھلکا سخت ہوتا ہے ۔۔ مرغی انڈے نہ دیتی تو ہم کیا کھاتے ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    چونکہ یہ ٹکرانا تو یہاں کی روایت ہے تو کوئی بات نہیں ۔۔
  16. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    انڈے کی زردی ۔۔ انڈا سفید ہوتا ہے زردی پیلی کیوں ؟
Top