نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ثابت کر دیا عندلیب سسٹر نے کہ باہر کا کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    تو کیا باہر کا کھانا صرف بڑے آدمی کھا سکتے ہیں ؟
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ہرہ ہری ہی سوجھتی ہے ساون کے اندھے کو ۔۔۔;)
  4. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    آپ جیسی ۔۔:tounge: اب کیا پوچھوں ۔۔؟
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    نئی مصروفیت مل گئی ہوگی پھر سے غائب ہیں ۔۔
  6. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    وہ چیز ہے جو کبھی رکھ لی جاتی ہے کبھی توڑ دی جاتی ہے ۔۔ آپ کی حرکتیں کیسی ؟؟
  7. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دلی دور ہے تو کیا ہوا ۔۔ دل دور نہیں ہونے چاہییں بس ۔۔ دلوں میں دراڑیں کیسے پڑتی ہیں ؟
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ذرا شمشاد بھائی کے سامنے بھی کہنا یہ بات ۔۔;) وعلیکم السلام ڈاکٹر بھائی ۔۔ اور السلام علیکم سعود بھیا ۔۔
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ہاہاہا ۔۔ چلو بیسٹ آف لک ۔۔ میں جا رہی ہوں چائے بنانے ۔۔ کسی کو پینا ہو تو ۔۔۔۔۔ خود بنا کر پی لینا ۔۔۔;) ملتے ہیں بریک کے بعد ۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    طریقہ کچھ ایسا تھا پوسٹ کا کہ مغالطہ ہو گیا ہمیں ۔۔۔:rolleyes:
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    صحیح بتائیں کون کون پسند نہیں کرتا ۔۔ مجھے بھی تو پتا چلے ذرا ۔۔:tounge:
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اوہوو ننھی سی جان اور اتنے کام ۔۔:tounge: کیا پھر ایگزامز کی تیاری ہو رہی ہے ؟ نہیں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواب انے لگے ۔۔ بجلی آ جانے کے ۔۔:rolleyes:
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    سعود بھیا نہیں ہیں آج ۔۔
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ذکر ایسا کبھی کسی نے کیا تو نہیں کہ آپ خدانخواستہ خراب ہیں ۔۔ پھر بھلا ایسا کیوں لکھا ۔۔ وعلیکم السلام ۔۔
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام ۔۔ کیا حال ہیں حسن ۔۔ بہت دن بعد نظر ائے ہو آپ ۔۔ کوئی خواب تو دیکھا تھا آنکھ کھلنے کے بعد یاد نہیں رہا ۔۔ لائٹ آ جانے کا ہی دیکھا ہوگا ۔۔:grin:
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    دعائیں ہیں آپ کی ۔۔۔
  17. سارہ خان

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    اور مجھے آخری ایس ایم ایس یہ آیا ہے ۔۔ بیٹا : ابو بچہ زیادہ انٹیلیجینٹ ہوتا ہے یا باپ ؟ ابو : باپ بیٹا : اچھا ۔۔۔۔ ٹیلیفون کس نے بنایا ؟ ابو : گراہم بیل نے ۔۔۔ بیٹا : اس کے باپ نے کیوں نہیں بنایا ۔۔۔:cool:
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ہاں نہ میں نے بھی سیر کی نیند کی وادی کی جب تک ۔۔:tounge:
  19. سارہ خان

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہارنے اور جیتنے کے لئے ۔۔ رائی کا پہاڑ کیسے بنتا ہے ؟
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    حلیم کھانے کو ملے گی کیا ایک اور پوسٹ کرنے سے ۔۔۔:tounge:
Top