نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم ۔۔ جی شمشاد بھائی آ گئی ہوں ۔۔ لائٹ سیر کرنے گئی ہوئی تھی ۔۔ :rolleyes: اور لوگ بھی دن کے راہی آج نظر نہیں آ رہے ۔۔۔
  2. سارہ خان

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    وہ دو چار غصے کے ابال لے لے ۔۔:tounge:
  3. سارہ خان

    شلوار قمیض

    شکریہ سارا ۔۔۔ کپڑے تو جتنے بھی بناؤ لگتا ہے ہیں ہی نہیں ۔۔:) اور وقت کی کمی کیوں ہے ؟
  4. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    بہت خوب سعود بھیا ۔۔ :clapp: :clapp:
  5. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    "اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت آزماؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا " (حضرت علی کرم اللہ وجھہ )
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    دے دیں گے وہ بخوشی گواہی اگر آپ سچے ہونگے تو ۔۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    اوو میں نے سوال پوچھ لیا یہ پوسٹ بعد میں دیکھی ۔۔
  8. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    سعود بھیا اپ کے لئے ایک اور حساب کا سوال ۔۔۔ الف 1980 میں ب سے تین گنا عمر میں بڑا تھا ۔۔ لیکن 1984 میں وہ ب سے 2 گنا بڑا تھا ۔۔ کیا اپ بتا سکتے ہیں کہ 1990 میں ب کی کیا عمر ہوگی ؟؟؟
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    حکم بجا لائیں سعود بھیا کوئی ثبوت دے دیں ورنہ جج صاحبہ بری نہیں کریں گی اپ کو ۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ثبوت کے ساتھ لکھ دیا اس کو آپ کا پیغام ۔۔۔:tounge: جواباً شکریہ ان کی طرف سے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    شلوار قمیض

  12. سارہ خان

    شلوار قمیض

  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    تو سعود بھیا کہیں کانٹا تو نہیں چبھا نہ مچھلی کا ٹانگوں کی تلاش میں ۔۔ ( حجاب پوچھ رہی ہے )
  14. سارہ خان

    شلوار قمیض

  15. سارہ خان

    شلوار قمیض

  16. سارہ خان

    شلوار قمیض

  17. سارہ خان

    شلوار قمیض

  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    بارک اللہ سعود بھیا ۔۔ آپ کھائیں ۔۔ استاد محترم کو ہمارا سلام ۔۔:cat:
  19. سارہ خان

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    چائے بنانا کونسا مشکل ہے ۔۔۔اور اگر بنانے کو دل نہ کرے تو۔۔ پتی اور چینی پانی اور دودھ کے ساتھ پی لیں پھر سگریٹ یا حقہ پیئیں اس کی گرمی اور دھوئیں سے خود ہی ابل کے بن جائے گی اندر ۔۔۔:grin:
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    نہیں تو شمشاد بھائی ۔۔ میں تو روز آتی ہوں ۔۔ بے شک سعود بھیا سے گواہی لے لیں ۔۔:tounge:
Top