تعبیر سسٹر سے میں دو دن سے ان کے موبائل پر کانٹیکٹ کرنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔ لیکن نہیں ہو پایا ۔۔ آج شکر ہے ان کی میل آگئی ۔۔ انہوں نے سب کو بہت شکریہ کہا ہے اور یہ کہ سب کی دعاؤں سے اب وہ بالکل ٹھیک ہیں ۔۔ ان کا نیٹ سلو ہے جس کی وجہ سے محفل نہیں چل رہی ۔۔ لگتا ہے اب ان کے نیٹ کے لئے بھی...