زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
باجو کو مس کر رہی ہوں ۔۔ اتنے دن سے غائب ہیں ۔۔
سارہ خان
Post #898
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
:grin: کیا ہی بات ہوگی پھر ۔۔ اللہ کرے وہ دن جلد ہی آئے ۔۔;)
سارہ خان
Post #934
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
فکر نہ کریں چارہ ختم بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #932
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
عمر تو ہو ہی گئی ہے آپ کی بھی ۔۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #930
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
طویل ہو گیا قصہ باہر کھانے کا ۔۔۔ اب گھر کے کھانے کی بات کرتے ہیں ۔۔
سارہ خان
Post #928
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
نہیں کبھی یرقان زدہ تربوز سے واسطہ نہیں پڑا ۔۔۔ :dont know: تربوز اور خربوز میں کیا رشتہ ہے ؟
سارہ خان
Post #236
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
صحیح کہا عندلیب سسٹر نے بھی کہ پریشانی نہیں ہوتی پکانے وکانے کی باہر کھاؤ تو ۔۔:)
سارہ خان
Post #926
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کیونکہ وہ مرغی کا سر تاج ہوتا ہے ۔۔ شوہر کو سر تاج کیوں کہتے ہیں ۔۔؟
سارہ خان
Post #234
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
شمشاد بھائی کبھی کبھی تو میں بھی پٹا کر سب کو باہر لے جاتی ہوں کھانے کے لئے ۔۔ جب پکانے کا موڈ نہیں ہوتا ۔۔:tounge:
سارہ خان
Post #924
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ۔۔:) کیا پڑھتی ہیں آپ ؟۔۔ یہ سعود بھیا کی چھیڑ ہے یا اس سے دوسروں کو...
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ۔۔:) کیا پڑھتی ہیں آپ ؟۔۔ یہ سعود بھیا کی چھیڑ ہے یا اس سے دوسروں کو چھیڑتے رہتے ہیں ۔۔ توبہ ناک نہ ہوئی خطرناک ہوگئی ۔۔:grin:
سارہ خان
کیفیت نامہ
جولائی 19، 2008
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
زیادہ باہر کھانا صحت کے لئے اچھا نہیں ہوتا ۔۔ کبھی کبھی ہو تو پھر ٹھیک ہے ۔۔
سارہ خان
Post #921
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
کبھی وقت پر کھانا نہیں کھانا چاہیئے ۔۔:tounge: کھانا تین ٹائیم کیوں کھاتے ہیں ۔۔۔ ؟
سارہ خان
Post #232
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
رہ جاتے ہیں اکثر کام بہت زیادہ سوچ سمجھ میں بھی ۔۔
سارہ خان
Post #919
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چندا رے کھبی تو زمیں پر آ۔۔۔۔۔۔۔۔
نائس سونگ ۔۔:)
سارہ خان
Post #2
جولائی 19، 2008
فورم:
موسیقی کی دنیا
وعلیکم السلام زھرا ۔۔ میں نے آپ کا میسیج آج دیکھا ۔۔ پتا نہیں کیوں مجھے اس کی میل نہیں ملی ۔۔...
وعلیکم السلام زھرا ۔۔ میں نے آپ کا میسیج آج دیکھا ۔۔ پتا نہیں کیوں مجھے اس کی میل نہیں ملی ۔۔ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ آپ کیسی ہو اور اتنا کم کم کیوں آتی ہو محفل پر ؟۔۔ یہ سعود بھیا کو ناک کی نوک کیوں اتنا یاد رہتی ہے بھلا ۔۔ ل و ل ۔۔
سارہ خان
کیفیت نامہ
جولائی 19، 2008
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
دل کے خوش رکھنے کو خیال اچھا ہے بقول غالب ۔۔۔:)
سارہ خان
Post #916
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (21)
:Lollz: ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔ تمہاری راتیں ایسے ہی گزرتی ہیں کیا ۔۔۔:grin:
سارہ خان
Post #649
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (21)
راتوں کو کروٹیں بدلتے ہو پھر تو ضرور تارے بھی گنتے ہوگے ۔۔:tounge: اس ہی لئے اس وقت آفس میں بیٹھ کر خواب دیکھ رہے ہو ۔۔;)
سارہ خان
Post #646
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (21)
ہاں کچھ لیلیٰ کی بھی سوچو ۔۔۔۔ قیس کے بنا اکیلی ہوگی بے چاری ویسے بھی ۔۔۔;)
سارہ خان
Post #642
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (7)
جب ملے تب نہ ۔۔ صرف سنا ہی ہے اس ثمر کے بارے میں ۔۔۔
سارہ خان
Post #912
جولائی 19، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top