نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ڈراتی ہیں امی تو یہ کہہ کر کہ جلدی کے کام شیطان کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم ۔۔ ویلکم نباء ۔۔:cat:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    خراب ہو جاتے ہین کام جلدی میں اکثر ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    کوئی بات نہیں ۔۔ اپیا کے لئے سعود بھیا چھٹیاں لے لیں گے افس سے ۔۔ اب روز روز تھوڑی نہ جائیں گی آپ بھی وہاں ۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    دھاگے پر کہاں آ پائیں گے آپ جب کل سے آفس شروع ہو جائے گا ۔۔ اس لئے ابھی ہاتھ نہ روکیں ۔۔
  6. سارہ خان

    شعر کا جواب شعر میں

    آسان جھیلنا کہاں تھا کرب آگاہی مین خود شناس ہو کر پریشان ہو گئی ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    حیرت ہے آپ کو چمنی کیوں یاد آ گئی ۔۔ کہیں پہلی جاب وہیں تو نہیں تھی ۔۔;)
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ثمرین کو یاد نہیں کیا بڑے دنوں سے شمشاد بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:tounge:
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    تو یہ تو اور اچھی بات ہے ۔۔:)
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    السلام علیکم ۔۔ الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏کی قسظ نمبر 8 شروع کی جاتی ہے ۔۔ امید ہے ہمیشہ کی طرح اس میں بھی سب اپنا کردار بخوبی نبھائیں گے ۔۔۔;)
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    یہ سلسلہ پلس دھاگہ یہاں پر ختم ہوتا ہے ۔۔ چلتے ہیں اگلی قسط کی طرف ۔۔۔:) :hi:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ہم سے کون خفا ہوگا بھلا ۔۔ ایسے بھی حالات نہیں ۔۔;)
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    میں نے تو ایویں ہی کہا تھا ۔۔۔;)
  14. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بدن میں رُوح کی مانند تری انمول سوچوں میں مجھے دل سے بتاؤ تم محبت سانس لیتی ہے
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    گلہ تو نہیں ہوگا نہ کسی کو ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    قیاس کیا جاتا ہے کہ شمشاد بھائی فی الحال مقفل نہیں کریں گے دھاگہ ۔۔:)
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اچھی بات ہے ۔۔ اور کیا ہو رہا تھا ؟ بے بیاں کیسی ہیں کیا کر رہی ہیں ؟
  18. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے ابھی تجھ سے ملتا جلتا کوئی دوسرا کہاں ہے ( بشیر بدر)
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    غلط ہوگا بیچ سے دھاگہ شروع کرنا ۔۔ ے تک سلسلہ یہیں پورا کرتے ہیں پھر اگلا دھاگہ شروع کریں گے ۔۔۔
Top