نتائج تلاش

  1. علی وقار

    حکومت کا جمعہ کو اسرائیل کے خلاف یوم احتجاج منانے کا فیصلہ

    بندہ تو کام کا ہے مگر تقریریں رٹی رٹائی ہیں۔ بھئی کیسٹ بدل دو۔ اب تو اپنی ٹیم پر بھی کرپشن کے الزامات آ گئے۔ عوام بے زار ہوئی جاتی ہے۔
  2. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    دولہا میاں کو آ لینے دیں۔ وہی فیصلہ کریں گے۔
  3. علی وقار

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    لڑی ہذا میں رجوع سے قبل توبہ کروائی جاتی ہے۔
  4. علی وقار

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    دراز والا سے مجھے ایک اماراتی کرکٹر یاد آ گیا جس کا نام کچھ یوں تھا، شوکت دکان والا۔ ورلڈ کپ 96 میں خوب شہرہ رہا۔ معلوم نہیں، یہ نام ان کا کسی دکان کی نسبت سے تھا، یا پھر ان کے واقعی دو کان ہوں گے۔
  5. علی وقار

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    ویسے عبد القدیر بھائی ہیں تو ہمہ جہت شخصیت۔ نام کے چناؤ میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
  6. علی وقار

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    ویسے کوئی خاص حرج تو نہیں اگر عبد القدیر بھائی کا نام بدل دیا جائے۔ عبد القدیر بھائی نام تو ملتا جلتا رکھیں۔ عبد القادر تو بہت فرق ہو جائے گا۔ کوئی تخلص تو ہو گا آپ کا، اگر شاعر ہیں۔ جیسے عبدالقدیر عاجز، عبد القدیر آتش، عبد القدیر کراچوی، کچھ تو جگاڑ لڑائیں عبدالقدیر 786
  7. علی وقار

    غداری کے فتوے بانٹنے والوں پر کوئی یقین کرنے کو تیارنہیں، مریم نواز

    یہ بنارسی ٹھگ آج بھی حکومت میں موجود ہیں جن کو آپ کل کوسیں گے۔ یہ زمانے کا دستور ہے۔ آج بھی کھائی کے پان بنارس والا ہی چل رہا ہے، بس کردار بدل گئے ہیں۔ اس حکومت کے میگا کرپشن سکینڈلز کا چرچا چہار سو پھیلا ہوا ہے۔ فوجیوں نے بھی خوب مال پانی بنایا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔
  8. علی وقار

    غداری کے فتوے بانٹنے والوں پر کوئی یقین کرنے کو تیارنہیں، مریم نواز

    نون لیگ نے عوام میں مقبولیت برقرار رکھنی ہے تو یہی بیانیہ ان کے لیے بہتر ہے اور اس بیانیے سے پنڈی بوائز کی جان جاتی ہے اس لیے شاید انہیں بہتر پیکج بالآخر مل ہی جائے گا۔ چونکہ یہ انقلابی نہیں ہیں اس لیے شاید یہ اس پر تکیہ کر لیں گے۔ بیانات پر نہ جایا کریں۔
  9. علی وقار

    ٹرُو اور مٓرُو

    پنڈی وال بابر اعوان کی تصدیق ہماری عید کا دوسرا دن ٹرو اور تیسرا مرو کہلاتا ہے۔
  10. علی وقار

    آپ کی رائے

    :ROFLMAO:
  11. علی وقار

    آپ کی رائے

    بہت خوب انداز میں جان چھڑائی ہے۔
  12. علی وقار

    آپ کی رائے

    ہاں، یہ اصل بلا ہے، واقعی۔
  13. علی وقار

    آپ کی رائے

    :sweat:
  14. علی وقار

    آپ کی رائے

    :bug:
  15. علی وقار

    آپ کی رائے

    یہ اصل والی بلا لگتی ہے ورنہ ہو جاتیں۔
  16. علی وقار

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بھائی یہ لطیفوں کی لڑی ہے۔
  17. علی وقار

    ابھی تک چاند کی شہادت نہیں ملی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

    اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ چاند چڑھا دیجیئے۔۔۔ چاند چڑھا دیا گیا :sleepinghalfmoon:
  18. علی وقار

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    wedding anniversary کا اُردو ترجمہ 'سالانہ عرس'ہے۔
Top