نتائج تلاش

  1. علی وقار

    بھائی،آپ کہیں کورونا برانڈ ایمبسڈر تو نہیں۔

    بھائی،آپ کہیں کورونا برانڈ ایمبسڈر تو نہیں۔
  2. علی وقار

    چوکر کی چائے

    پائے؟
  3. علی وقار

    چوکر کی چائے

    یہ شریف النفس مخلوقات صرف جلنے کڑھنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں۔
  4. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    :thinking:
  5. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    :confused3:
  6. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    مجھے تبصروں سے وہ بیس یا پچیس سالہ لگتی ہیں مگر کبھی کبھار وہ دادی اماں موافق بن جاتی ہیں سو یہ رینج 20 سے 80 سال کے مابین بنتی ہے۔
  7. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    وسیم ایک دلچسپ کردار ہے۔ کل ان کو چالیس سے اوپر بتلایا گیا، آج انہیں بیٹا کہہ کر پکارا جا رہا ہے۔ اب یا تو وسیم بیس بائیس کا کڑیل نوجوان ہے یا چالیس سے اوپر کا متین فرد ہے یا پھر معاملہ یوں ہے کہ گل یاسمین ساٹھ کراس کر چکیں مگر تبصروں سے تو وہ بھی پندرہ بیس سالہ لگتی ہیں۔
  8. علی وقار

    چوکر کی چائے

    نئے کلیہ و ضابطہ کے مطابق جو مائع گرم ہو جانے کے قابل ہو، اُسے بلا خوف و خطر چائے لکھا اور پکارا جا سکتا ہے۔
  9. علی وقار

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    اوپر جو ایک تبصرہ ہوا ہے کہ سرکار کا نام اس لیے استعمال کیا جا رہا ہے کہ آخر وقت میں یہ 'مباہلہ' ہو ہی نہ پائے گا اور واہ واہ الگ ہو جائے گی، مجھے تو یہی بات قرین قیاس لگتی ہے۔
  10. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    خوش رہیں۔ معذرت کیسی۔ :)
  11. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی ہوائی باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہیں۔
  12. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ بھی چالیس پھلانگ چکے؟
  13. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو آپ کو تبصرے کا ضرورت سے زیادہ لطف آیا ہو گا۔
  14. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ اولڈ پی ٹی وی کا کپ تو نہیں؟ یا اس میں چائے بھی ہے؟
  15. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    ایمان داری سے کام کرتے رہے تو ہزاروں کیا، لاکھوں آرڈرز بھی آ سکتے ہیں۔
  16. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سرخ حروف؟
  17. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل درست جواب۔
  18. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    دراز سٹور آپ نے دوبارہ کھول لیا؟ :) اگر ہم سب آپ سے خریداری کریں تو سٹور کو چار چاند لگ جائیں گے۔ کیا کہتے ہیں؟ شاید یہاں مارکیٹنگ کی اجازت نہیں مگر آپ مشہور تو اتنے ہو ہی گئے ہیں کہ گپ شپ شروع کی ہے تو ختم ہونے میں نہیں آ رہی ہے۔ یہ سب گاہک بن جائیں تو کیسا ہو؟
  19. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب لفظ ہے اور یہ ایک بیماری کا نام ہے۔ پ ک ت ہ ا ی
  20. علی وقار

    بوجھو تو جانیں

    شاباش۔
Top