شادی شدہ کے دولہا بننے پر پابندی کب سے لگ گئی۔ عبد القدیر بھائی کے ابھی تین چانس باقی ہیں۔ جہاں تک اے خان کا معاملہ ہے تو، ان کو عاشقی سے فرصت ملے گی تو گھر بسانے کا سوچیں گے۔
حکومت اور فوج میں ٹھنی ہوئی ہے۔ اطلاعات تو یہی گردش میں ہیں۔ ایک پیج والا بیانیہ تار تار ہو چکا ہے۔ اب نزع کا عالم طاری ہے۔ خان صاحب نے ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ فوجیوں کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ مگر، یہ بڑے ندیدے ہوتے ہیں۔