نتائج تلاش

  1. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    دیکھیں جی ماریں تو نہیں۔ میں‌ ذپ کردوں گا انشاءاللہ۔
  2. دوست

    نیا اور بہتر فری ہوسٹ

    واہ۔ مجھے htdocs میں‌ فائلیں چڑھانی تھیں اور میں روٹ اور ڈومین کے فولڈز میں‌ چڑھا کر کھپتا رہا خیر اب محسن بھائی کا بھی ادھر ہی بناتا ہوں کھاتا اچھی چیز لگ رہا ہے یہ تو۔ :wink:
  3. دوست

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    تو ہمیں مان لینا چاہیے کہ ہم غیرت سے دور ہوتے جارہے ہیں۔ :roll:
  4. دوست

    صومالیہ میں غیر ملکی مداخلت

    ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
  5. دوست

    فلیش فور لینکس

    یہ کام کا پروگرام لگتا ہے لینکس پر فلیش کے لیے۔ اچھا لگا۔ اور شکریہ۔
  6. دوست

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    یہ تو واقعی کچومر نکلا ہوا ہے۔ لیکن مواجہ بتا رہا ہے کہ ونڈوز ایکس پی ہے۔
  7. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    زبردستی؟؟؟ یہ کس نے کہا آپ سے خیر میں‌ عرض کردوں گا آپ سے۔ فی الحال کچھ کام کرنے کا موڈ ہے۔ یہ تو چلتا ہی رہے گا۔
  8. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بھی بھائی جی یہ واقعی صحیح ہے کاپی رائٹ بے معنی ہے۔عرض کرچکا ہوں کہ چھوٹے چھوٹے ناشروں نے بڑی لغات سے چوری کرکے الفاظ چھاپے ہوئے ہیں اور انھیں میں‌ سے کوئی ہم بھی استعمال کر لیں گے۔ ہمیں کام چاہیے سیدھی سی بات ہے کاپی رائٹ کے پیچھے لگے تو کچھ نہیں ہوسکے گا۔ نبیل بھائی آپ کے دئیے گئے روابط پر...
  9. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں آج کل سنجیدگی سے ایک ویب لغت کے بارے میں سوچ رہا ہوں جسے عمومی دستیاب لغات کر برقیا کر تیار کیا جائے گا۔ اس کے لیے پہلے کسی پاکٹ ڈکشنری کا انتخاب کرنا ہوگا۔ پھر کسی ایک حرف کو لے کر اس کے تمام انگریزی اور اردو الفاظ‌ کو سادہ ٹیکسٹ فائل میں‌ محفوظ کردینا اور نتائج کو سادہ تلاش لاگو کرنے سے...
  10. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ادھر بھی ہوگیا پھر۔ لیٹ پڑھا ہے آج۔
  11. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اور اب جو جمعہ پڑھ کر آجائے۔
  12. دوست

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    یہ وہ چند فیصد ہیں جو ایلیٹ کلاس کہلاتی ہے۔ بھائی جی آدھے سے زیادہ آبادی جو دیہاتوں میں‌ رہتی ہے وہ کس شمار میں ہے؟ اور شہروں کا متوسط طبقہ کدھر؟ یہ وہی چند فیصد ہیں۔ میں مانتا ہوں کہ کچھ اقدار بدل چکی ہیں لیکن ابھی اتنے بھی بے ضمیر نہیں ہوئے۔
  13. دوست

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    Friedel probably meant whether it can be encoded with a 256-char (8bit) codepage like ISO 5589-6 (Arabic). Probably that is not the case: http://czyborra.com/charsets/iso8859.html#ISO-8859-6 UTF-8 does not mean that everything can be expressed using 8 bits. Erdal لو جی اب بتائیں۔...
  14. دوست

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    ابھی میں‌ نعم پر کلک کرنے چلا تھا پھر یاد آیا یہ تو تصویر ہے۔ :lol:
  15. دوست

    امن ایمان کی باتیں!

    واہ کیا تعریف کی ہے محبت کی۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰٰی علٰٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  17. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اوہ مجھے بھی شرف حاصل ہے۔ 8)
  18. دوست

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    بہت اچھے جارہے ہیں بھائی جی۔ لیکن سافٹویر ونڈوز کے لیے ہے۔ میرے لینکس سسٹم پر بالکل ایسا ہی سافٹویر کے نوٹس کے نام سے موجود ہے نوٹ لکھنے کے کام آتا ہے وہ بھی۔ اسی طرح پیلا رنگ اور یہی سٹائل۔
  19. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    شکریہ پسندیدگی کا۔ یہ پرانی باتیں‌ ہیں آج کل نہیں‌ ہوتا یہ سب۔ کبھی زمانے تھے وہ بھی۔ اب موڈ نہیں‌ ہوتا لکھنے کا۔ کبھی کبھار اگر دل کر جائے تو۔
Top