نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اچھا بھیا پھر ڈول بھر کے پیتے ہیں ۔۔۔۔
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر اتنی چائےتو نقصان کرے گی ۔۔۔۔
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے بہت اچھی سی چائے بنائی ہے تو سب ملکر چائے کا لطف اٹھاتے ہیں ۔۔عاطف بھیا ! رام جی کی چائے میں ثمرین کی چائے کا مزا کہاں !!!!!!
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے پر ایک شعر سن لیجیے!!!!!وجی بھیا ؀ حلوا حلوا کر گئی مجھ کو حلوائی کی یہ بات تواگر میرا نہیں بنتا نہ بن حلوے کا تو بن
  5. سیما علی

    مبارکباد وجی اور اردو محفل کا سولہ سالہ ساتھ

    محفل میں حاضری ۔۔۔ہم دیکھتے ہیں کہ آپکی حاضری ماشاء اللہ بے حد مستقل مزاجی سے ہے ۔نہ جانے کتنے نام ہیں جو کسی زمانے میں روزآنہ محفل میں حاضری دیتے تھے ۔۔۔اب پتہ نہیں کن وجوہات کی بنا پر محفل سے دور ہوئے !🤔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت رہی وجی بھیا !!!!! عید خیر سے گزر گئی ۔۔آپ سنائیے کیسے ہیں کتنا شیر خرمہ کھایا بھابھی کے ہاتھ کا !!اور نمکین میں کیا تناول فرمایا ٰ! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  7. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت بہت مبارک ہو ۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس آیت پہ غور ؀ وتعز من تشاء و تذل من تشاء‘‘(وہ جسے چاہتا ہےٗ عزت دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہےٗ ذلت دیتا ہے)ذہن اِس بات میں اُلجھ گیا کہ عزت اور ذلت کا آخر کوئی سبب ہونا چاہیے ۔ یہ بات دل کو لگتی ہے لیکن عقل کیلئے یہ تسلیم کرنا دشوار ہے کہ بغیر ’’میرٹ‘‘ کے عزت اور بغیر کسی’’جرم‘‘ کے ذلت؟ چہ...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت ، شفا، فضل اور شفاعت استثنیات میں سے ہیں ۔۔۔یہ آسمانی حقیقتیں ٗقاعدے کلیے اور عقل کے نصاب میں شامل نہیں!
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ رشک سے پھر دیکھنے لگا کہ ہم امت محمد ﷺ میں ہیں یہی وہ واحد خوبی ہے جس پر نازاں ہےں قرآن کریم میں ارشاد ِ باری تعالیٰ ہے’’ اگر کوئی عزت کا طالب ہے تو جان لے کہ تمام کی تمام عزت اللہ اور اس کے رسولؐ کیلئے ہے‘‘ رب العزت نے اپنی بے پایاں رحمت اور محبت کی طرح اپنی عزت کا مرکز و محور بھی...
  11. سیما علی

    السلام علیکم خالد بھائی ! سالگرہ بہت بہت مبارک 🎊🎉🎊🎉🎊

    السلام علیکم خالد بھائی ! سالگرہ بہت بہت مبارک 🎊🎉🎊🎉🎊
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ فکر کا کوئی تعلق نہیں عزت کے ساتھ کیونکہ یہ انعام ہے ۔۔۔۔۔۔انعام بے حساب ہوتا ہے۔یہ اللہ پاک اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے۔۔۔ عزت کا یہ انعام اور پیغام کسی وائرلیس سگنل کی طرح مخلوقِ خدا کے دلوں میں پہنچ جاتا ہے، لیکن ہر دل یہ سگنل موصول نہیں کر سکتا۔ وہ اپنے خاص بندوں کی عزت اپنے خاص...
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سکون کے آسن پر مسرور ہے عزت۔۔عزت کا تعلق دل کی دنیا سے ہے‘جہاں کسی کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں۔سچ پوچھیں‘ تو عزت کسی کمال کی محتاج نہیں، وہ عزت پہلے دیتا ہے اور کمال بعد میں عطا کرتا ہے۔ عالم ِ اَسباب میں یہ بلاسبب میسر آنے والی نعمت ہے۔عزت کا تعلق دولت سے ہے
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہرت اور عزت الگ الگ ہیں ۔۔یہ ہم معنی ہیں‘ نہ ہم مرتبہ و ہم مآل! شہرت کا تعلق ظاہر سے ہے اور عزت کا تعلق باطنی نظام سے ہے۔ شہرت کی چکا چوند اَسباب کی محتاج ہے اور اَسباب ایندھن سرد ہوتے ہی شہرت کا ستارہ غروب ہو جاتا ہے۔ شہرت بے تعلق ہوتی ہے، عزت تعلق والوں کے ہاں ملتی ہے۔ کسی صلاحیت یا کسی...
  15. سیما علی

    قومی ترانہ (وائلن)

    واہ واہ بہت اعلیٰ !!! ماشاء اللہ بہت عمدگی سے بچوں نے پیش کیا ۔۔ اللہ تعالیٰ اپنی امان میں رکھے آمین ۔
  16. سیما علی

    آج کا شعر -6

    صِدق و صَفا جو چاہے تَو رندوں میں آ کے بیٹھ کیا کیفِ بیخودی ہے یہ سَودائیوں میں دیکھ ضامن جعفری
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضامن جعفری ؀ ضامنؔ ہزار لالہ و گُل عکسِ یار داشت داند چمن کہ من زِ رقیبَم رمیدہ اَم
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقت کا خزانہ سبزیوں میں ۔ 1-ماہر غذائیات کے مطابق چقندر ہمارے جسم میں آئرن کی کمی پوری کرنے کے لیے بہترین ہے۔یہ سبزی آئرن، کوپر، پروٹین، وٹامنز، کیلشیئم اور سلفر کا ذخیرہ ہے، اس میں موجود وٹامن سی جسم میں آئرن کو جذب کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ 2-بھنڈی (OKRA) یہ بھی موسم گرما کی اہم فصل ہے...
  19. سیما علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    واہ واہ !! بہت خوب ! سلامت رہیے ۔
Top