نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ی شکل و صورت گوشت اور مرغی کی بن کر اچھی لگتی ہے پر کھانوں میں سبزیوں کا اپنا مزا ہے ۔۔۔ سبزیاں اللہ کی خاص نعمتوں میں سے ہیں۔۔کھانے میں سلاد نہ ہو تو کھانے کا مزا ہی نہیں آتا۔ کدو کھانا سنتِ نبوی ﷺ ہے۔ کدو کا سالن کھانے کے بے بہا فائدے ہیں۔ کدو کا تیل بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے اور کینسر...
  2. سیما علی

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    پیاسی زمیں کے منہ میں مینہ کا چوایا پانی اور بادلوں کو تو نے مینہ کا نشاں بنایا
  3. سیما علی

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    اندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیں مینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتے کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے احمد فراز
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناجی نا !!!اب باقاقدہ تیز بارش ہورہی ہے ماشاء اللہ
  5. سیما علی

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    تری زلف سیہ کی یاد میں آنسو جھمکتے ہیں اندھیری رات ہے برسات ہے جگنو چمکتے ہیں میر تقی میر
  6. سیما علی

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    نکلا ہے اپنا حسنِنگارش چراغ سے ہوتی ہے روشنی بھری بارش چراغ سے بجھنا نہیں ہے تجھ کو اندھیروں کے راج میں کرتا ہوں صرف اتنی گزارش چراغ سے روشن پلیز! رکھنامری رات کا خرام وہ چاند کر رہا ہے سفارش چراغ سے ابلیس کے لئے ہیں اندھیرے پناہ گاہ ہے خار خاررات کو خارش چراغ سے منصورہر جگہ یہ فروزاں ہوں...
  7. سیما علی

    اے مرے ابرِ کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاں کیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی کٹ مرے اپنے قبیلے کی...

    اے مرے ابرِ کرم دیکھ یہ ویرانۂ جاں کیا کسی دشت پہ تو نے کبھی بارش نہیں کی کٹ مرے اپنے قبیلے کی حفاظت کے لیے مقتلِ شہر میں ٹھہرے رہے جنبش نہیں کی وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فراز ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی احمد فراز
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اردو شعرا نے برسات کی بہاروں کو نہایت خوب صورتی سے اپنا موضوع بناتے ہیں ۔۔۔ 1-کبھی جو پُرسشِ حالات ہو گئی ہو گی خدا گواہ کہ برسات ہو گئی ہو گی 2- پچھلے پہر وہ رات کو اُس کے ہنسنے کا انداز روح کو بھائے جیسے سوکھی مٹّی کو برسات 3- ناصر کاظمی ۔ بستیاں چھوڑ کے برسے بادل کس قیامت کی یہ...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے پاس ایک پرانا ٹیپ ریکار ڈر تھا جو مار مار کے چلتا تھا آج پتہ نہیں کیوں یاد آیا بارش کے ساتھ ۔۔۔چھوٹے سے ریکارڈر کو پوری آواز سے بجایا کرتے۔۔کوئی نہ کوئی گھر والا ٹوک دیتا کہ ایسے موقع پر ملہار نہیں بجایا کرتے۔ یہ تو طوفان کو دعوت دینا ہے۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے ایک اور لڑی اپنے اختتام کو پہنچی ۔۔۔۔۔/
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور ہمیں باہر نکلے تو یہ گانا یاد آیا ۔۔۔۔ رم جھم رم جھم پڑے پھوار تیرا میرا نت کا پیار۔۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بارش کی پیشن گوئی غلط ثابت ہوئی کراچی میں !!! پر صبح سے موسم خوشگوار ہے ۔۔۔ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی ہے ۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تو سینیارٹی کے پورے نمبر ہیں ثمرین بٹیا کے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعلیم کو فروغ دینے کے لیے بچیوں کی خیبر پختونخوا میں ،عالمی تنظیم یونیسکو ٹرک آرٹ کو استعمال کر رہی ہے۔یہ ٹرک آرٹ حالیہ چند برسوں میں پاکستان کا بہترین ثقافتی ورثہ بن کر برآمد ہوئی ہے۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرک آرٹ پاکستانی کے بارے میں !!!!بھارتی شہریوں کا کہنا ہے کہ جیسے بھارت کا بالی ووڈ دنیا بھر میں مشہور ہے ویسے ہی ٹرک آرٹ پاکستان کا مشہور ۔۔۔ٹرک آرٹ‘ پاکستان کی ایک منفرد پہچان ہے ۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی لڑی جتنی پرانی ہیں ۔۔۔۔۔
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیہ بھی آتیں تھیں اس لڑی میں ابھی ہم نے پرانی لڑیاں کھنگالیں تو نظر آیا ۔۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بنائی ہے خوب اچھی سی سید عاطف علی بھیا استاد محترم روفی بھیا!!ٰ!! گُلِ بٹیا آجائیے ۔۔۔
  19. سیما علی

    تعارف فرہاد احمد فگار سے انٹرویو از عیشا صائمہ

    بیشک ہمارے لئے بہترین نمونہ آپ صل اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ۔۔کیونکہ پروردگار فرماتےہیں !! لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَكَرَ اللّٰهَ كَثِیْرًاﭤ(21) بےشک تمہیں رسول اللہ کی پیروی بہتر ہے اس کے لیے کہ اللہ...
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال چال صبح دریافت کرتے ہیں ان شاء اللہ ۔۔ السلام علیکم !!!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
Top