*حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے بلند آواز می۔۔۔۔ں فرمایا ... لوگوں اللّٰہ تعالیٰ کے دروازے کو کھٹکھٹاتے رہو ... دروازہ ضرور کھلتا ہے ... ایک بڑھیا نے سنا تو بولی ... حسن ! کیا اللّٰہ جل جلال کا دروازہ بند بھی ہوتا ہے ... ؟ حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ یہ بات سن کر غش کھا کر گر پڑے ... اور...