نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ تو بتایئے نان ختائی کتنی کھائیں انھوں نے!!!!!!
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور کس پہ ہوا روفی بھیا نے پکوڑے کھا لیے ۔۔۔۔🤓🤓🤓🤓🤓
  3. سیما علی

    بہت مرجھا گئے ہوں، پھر بھی خوشبو کم نہیں ہوتی بہت سے پھول ایسے اپنی الماری میں رہتے ہیں استاد محترم

    بہت مرجھا گئے ہوں، پھر بھی خوشبو کم نہیں ہوتی بہت سے پھول ایسے اپنی الماری میں رہتے ہیں استاد محترم
  4. سیما علی

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    استاد محترم !|!!! پروردگار آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین کسقدر خوبصورت شعر ہے ۔بے حد کمال !!ہماری ڈھیروں داد و تحسین آپکی خدمت میں ۔۔ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہے کہ آپکو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ۔آمین۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں آندھی وجھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقا مات پر شدید آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ہے ۔۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیرینی تو بنتی ہے اتنی نمکین باتوں کے بعد ۔۔/نانختائی کون کون کھائے گا چائے کے ساتھ ۔۔//
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاد کی آپکی بات ۔۔۔
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرر بال برابر ہیں پہنچاتیں قینچی والی باجی !!!!!!
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے تو کچھ اورکہہہ رہے ہیں ۔۔۔
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے روفی بھیا اتنے دن سے غائب جو تھے۔
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام سے بنے پکوڑے فوری طور پر ہم پیش کرتے ہیں اپنے بھائی کے لئے ۔
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتاب سے ترکیب پڑھ لیجیے گا گلگلوں کی ۔۔۔
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلگلے بھی پکائیں گل سب کے لئے ۔۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    للچانے لگا دل ہمارا بھی ۔۔۔۔پکوڑے بناتے ہیں پودینے کی چٹنی کیساتھ ۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مینہ برسنے کی پیشنگوئی یہاں بھی ہے دن بھر بہت گرمئ تھی۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیکی اور پوچھ پوچھ !!!!!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوری کچوری کے ساتھ چٹنی میں املی اور ٹاٹری پڑتی ہے۔
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ٹاٹری کا آپکو بھی پتہ ہے لگتا ہے باورچی خانہ میں خوب دل لگتا ہے ۔۔۔
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹ سے پہلے کیسے آیا یہ 🤔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹ گئی ایک پیالی آج ثمرین سے بٹیا کچھ نہ کہیے گا۔۔۔
Top