یہ محسن اب کیوں اپ اتنے طلملائے ہوئے ہیں یہ امریکہ نے پاکستانی معاملات میں ٹانگ پہلی بار تو نہیں آڑائی نا۔ہر بار ہی بنا بلائے آگھستے ہیں تھوڑا سا انتظار کریں جلدی ہی انشاللہ ایک اور روس وجود میں انے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ کی چالیں چاہے جیسی بھی ہوں۔۔۔اللہ فرماتا ہے"اور میں سب سے بہتر تدبیر کرنے...