لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میںڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میںروز ایک سیب جو کھاتی ہوں
تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میںبھابی...