ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں
خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری
بھیڑ مین بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سے
کھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری
میں نے اک بار کہا تھا کہ بہت پیاسا ہوں
تب سے مشہور ہوئی تشنہ دہانی میری
یہی دیوار و درو بام تھے میرے ہم راز
انہی گلیوں میںبھٹکتی تھی جوانی...