دعا کے لیے شکریہ انکل جی پر دیکھیں نا میںتو بھابیوں کا بھلا کرتی ہوں اسی لیے سب میرے خلاف ہیں۔انکل اپ کو ان سب کے ساتھ نہیں ملنا چاہیے تھا۔۔۔۔وہ میںتو اپ کو اطلاعات دے کے بھلا کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔یہ شمشاد باھیئی تو خاص کر میرے خلاف بولتے ہین میں ان سے کال بیک کرواتی ہوں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔چھوٹی بہں...
جو خیال تھے نا قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل،وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے،وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستایئں گے
میری عمر بھر کی جو پیاس تھے، وہی لوگ مجھ...
لیں سب نے ہی ایک اکیلی لڑکی خلاف محاظ بنا لیا لڑاکے کہیںکے۔۔۔پھر کہتے ہیں لڑکیاں زیادہ لڑتی ہیں انہیں دیکھ کے اس بات پے غور کرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔آخر ساری مرد برادری میرے ہی خلاف کیوں ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھابھیوں کا سچ بتاتی ہوں اس لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟