زرداری تو کھلے عام سارے قوم سے کیے وعدے سے مکر گیا۔پہلے 30 دن کا کہا پھر 12 دن اور اب وہ پی سی او ججز کے تحفظ کی بات کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف نے پہلی بار روایت ڈالی کے کوئی حکمراں وعدہ پورا نا کرے تو اسے اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔۔ زرداری نے کمیٹیاں وعدے اور اجلاسوں سے اگے بات بڑھائی ہی...