نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    آپ کے مولانا کو ایکسپوز کروں گا تو ہنسی تو آئے گی
  2. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    اور جن جمہوری حکمرانوں نے اکڑ کر اپنی طاقت کا استعمال کیا، اپنی ہی فوج کے خلاف میمو گیٹ، ڈان لیکس سکینڈل بریک کئے۔ اپنے ہی اداروں کو دھمکیاں دی کہ ان کی کیا اوقات ہے، ان کی کیا مجال ہے جو ہمیں پکڑے۔ وہ آج کس حال میں ہے؟ ایک جعلی بیمار بن کر سندھ کے کسی ہسپتال میں نظر بند ہے۔ دوسرا جعلی بیماری کے...
  3. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہی شارٹ کٹ کا مرض قوم کے ہر شعبہ زندگی میں رچ بس گیا ہے۔ کاروبار میں کامیابی کیلئے محنت نہیں دو نمبری کرنی ہے۔ سیاست میں کامیابی کیلئے اپنی باری کا انتظار نہیں دھاندلی کرنی ہے۔ علمی میدان میں کامیابی کیلئے پڑھائی نہیں چیٹنگ کرنی ہے۔ اسی طرح دیگر شعبوں میں جہاں جس کا جتنا بس چلتا ہے وہ شارٹ کٹ...
  4. جاسم محمد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    واہ کیا تحریر ہے۔ زبردست۔ یورپ و امریکہ کے دہریہ معاشرہ دور حاضر کے بہت سے پکے مسلمان معاشروں سے بہتر ہیں
  5. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات۔ کس نے کس کو سلیکٹ کیا ہے صاف نظر آ رہا ہے
  6. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    آپ کے مولانا فضل الرحمان جیسے سیاست دان ڈیزل کے پرمٹ، بنگلہ نمبر ۲۰، ۴۱ لاکھ کی سرکاری لسی پینے کیلئے اہل اقتدار کے نیچے لگتے ہیں۔ جبکہ نیازی ملک کی سمت درست کرنے کے لئے۔
  7. جاسم محمد

    وفاق اور صوبوں کے درمیان عدم اتفاق، نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم

    آپ کے بھٹو کی پی پی پی نے 18 ویں ترمیم تو بڑے دھڑلے سے پاس کرد ی لیکن اس کا نفاذ آج 10 سال بعد بھی ٹھیک سے نہ کر سکی۔ وفاق ابھی تک ان شعبہ جات کیلئے بھی صوبوں کو فنڈ کر رہا ہے جو 18 ویں ترمیم کے بعد صوبائی حکومت کی ذمہ داریاں ہیں۔ آپ کے کراچی میں جب تعلیم و صحت کے مسائل ہوں تو ذمہ دار سلیکٹڈ...
  8. جاسم محمد

    فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد

    عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی ، راشد لطیف زبیر نذیر خان / اسپورٹس رپورٹر منگل 28 اپريل 2020 کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی، نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو سزا...
  9. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
  10. جاسم محمد

    وفاق اور صوبوں کے درمیان عدم اتفاق، نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم

    وفاق اور صوبوں کے درمیان عدم اتفاق، نویں این ایف سی ایوارڈ کی آئینی مدت ختم شہباز رانا منگل 28 اپريل 2020 نواں ایوارڈ اپریل 2015ء میں تشکیل دیا گیا،صوبوں پر دباؤ ہے وہ اپنے مخصوص مالی حصے سے دستبردار ہو جائیں یا اضافی اخراجات کی ذمہ داری قبول کریں،ذرائع ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاق اور...
  11. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    نیوزی لینڈ نے بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی New Zealand claims 'elimination' of coronavirus with new cases in single digits - CNN
  12. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ویت نام میں کورونا وائرس سے ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی اور اب وہاں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے Without a single COVID-19 death, Vietnam starts easing its coronavirus lockdown ویت نام نے وائرس پر کیسے قابو پایا؟ Vietnam lifts lockdown: How a country of 95m bordering China recorded zero...
  13. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    فردوس عاشق اعوان کرپشن کی انمول داستان
  14. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    اچھا ہے اس بہانے دیگر وزرا بھی پھڑے جائیں گے۔ :)
  15. جاسم محمد

    یوسف ظفر اور مسائلِ تصوف

    اگر دہریہ ہونا عیب ہوتا تو اللہ تعالیٰ ہر انسان کو مومن پیدا کرتا۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو دین و مذہب کے چناؤ کا مکمل اختیار دے کر زمین پر بھیجا ہے۔
  16. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    عوام کی طاقت سے اگر کوئی چور ڈاکو لٹیرا بھی منتخب ہو جائے تو اسے عزت نہیں مل سکتی۔ ٹرمپ اور مودی کا عبرت ناک حال سب کے سامنے ہے۔ باقی عمران خان کا نظریہ ہے کہ ذلت عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ تو آنے والا وقت بتائے گا کہ عمران خان کو بدنام کرنے سے وہ واقعی بدنام ہو جائیں گے یا رہتی دنیا تک ان کو...
  17. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    اگر ان 22 سالوں اور خاص کر پچھلے 10 سالوں میں جمہوری قوتیں ملک کو ٹریک پر لے آتی تو مقتدر قوتوں کو عمران خان سلیکٹ کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ یہ کیسےممکن ہے کہ جمہوری قوتوں کے ہاتھ میں ملک دئے جانے کے بعد یہ 100 ارب ڈالر کا مقروض۔ یہاں تک کہ پچھلے قرضوں کی قسطیں واپس کرنے کیلئے بھی مزید قرضوں کا...
  18. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    ایوب کی کابینہ میں اینٹری سے قبل بھٹو کو کون جانتا تھا؟ ضیا کی کابینہ میں شمولیت سے قبل نواز شریف کوکون جانتا تھا؟ یہ کونسا جمہوری طریقہ ہے کہ جب فوج ناجائز طور پر اقتدار پہ قابض ہو تو اس کی کابینہ میں جا کر بیٹھ جاؤ۔ پبلک میں جا کر اس ناجائز حکومت کا ہر ممکن دفاع پیش کرو۔ اس ناجائز حکومت کا...
Top